• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دورہ کوئٹہ کے دوران شاندار میزبانی اور دلفریب ثقافت نے دل موہ لیا: مریم نواز شریف

بلوچ ثقافت محبت، بہادری اور مہمان نوازی کی علامت ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بلوچ ثقافت کے دن پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2026
in پاکستان
0
دورہ کوئٹہ کے دوران شاندار میزبانی اور دلفریب ثقافت نے دل موہ لیا: مریم نواز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہر ثقافتی یوم خوبصورت روایت اور اپنی اقدار سے جڑے رہنے کا عہد ہے۔ پاکستان کے ہر صوبے کی ثقافت قابل احترام اور ملک کی پہچان ہے۔ بلوچ ثقافت کے دن پروزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ پھول الگ سہی لیکن گلدستہ ایک ہے، بلوچ ثقافت بہت دلکش ہے۔ باوقارسفید پگڑی، بلوچی کڑھائی سے مزین ملبوسات، بلوچی رقص ہر دل کو بھاتے ہیں۔ بلوچ ثقافت محبت، بہادری اور مہمان نوازی کی علامت ہے۔ بلوچ روایات اور ثقافت محبت اور بہادری کا حسین امتزاج ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ نوجوان نسل کو ورثے سے روشناس کرانے کے لئے ثقافتی روایات کا فروغ ناگزیر ہے۔ دورہ کوئٹہ کے دوران شاندار میزبانی اور دلفریب ثقافت نے دل موہ لیا۔

پچھلی پوسٹ

لوگوں کوہراساں کرنے کے لیے جموں خطے میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز شریف کے نئے پروگرام ”مریم کو بتائیں ” میں 10 دن میں 11لاکھ افراد کی رجسٹریشن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نواز شریف کے نئے پروگرام ”مریم کو بتائیں ” میں 10 دن میں 11لاکھ افراد کی رجسٹریشن

وزیراعلی مریم نواز شریف کے نئے پروگرام ''مریم کو بتائیں '' میں 10 دن میں 11لاکھ افراد کی رجسٹریشن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper