• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے تین روزہ سالانہ فلاور شو:آرٹس، سائنس اور ثقافتی نمائش 2026 کا افتتاح کردیا، بختاور کیڈٹ کالج کے کیڈٹس نے مہمانِ خصوصی کو گارڈ آف آنر پیش کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 15, 2026
in پاکستان
0
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے تین روزہ سالانہ فلاور شو:آرٹس، سائنس اور ثقافتی نمائش 2026 کا افتتاح کردیا، بختاور کیڈٹ کالج کے کیڈٹس نے مہمانِ خصوصی کو گارڈ آف آنر پیش کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نےصوبائی وزیرصحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کے ہمراہ ایچ ایم کھوجا گارڈن نواب شاہ میں منعقدہ تین روزہ سالانہ فلاور شو: آرٹس، سائنس اور ثقافتی نمائش 2026 کا افتتاح کیا۔ ہفتے کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق افتتاحی تقریب کے دوران بختاور کیڈٹ کالج کے کیڈٹس نے مہمانِ خصوصی کو گارڈ آف آنر پیش کیا جبکہ بچوں نے رنگا رنگ ٹیبلوز کے ذریعے خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا پرتپاک استقبال کیا۔بعد ازاں خاتون اول اور صوبائی وزیرصحت نے بختاور کیڈٹ کالج اور دیگر شریک اداروں کی جانب سے قائم کئے گئے مختلف سٹالز کا دورہ کیا۔ بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شاہ جو رسالو کے سٹال کا بھی معائنہ کیا اور نمائش میں پیش کیے گئے موسمی، آرائشی اور نایاب اقسام کے پھولوں میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے لگائے گئے سٹالز اور دلکش ٹیبلوز شائقین کی خصوصی توجہ کا مرکز رہے۔ خاتونِ اول نے منتظمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی مثبت اور صحت مند سرگرمیاں نہ صرف ماحول کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں بلکہ معاشرے میں ہم آہنگی اور خوشی کو بھی فروغ دیتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پھول قدرت کا حسین تحفہ ہیں جو محبت، امن اور تازگی کی علامت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو صحت مند تفریحی مواقع فراہم کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کے وژن کا حصہ ہے۔ اس موقع پرثقافتی پروگرام بھی پیش کیا گیا جس میں بچوں نے ملی نغمے، ٹیبلوز اور دیگر فنی مظاہرے پیش کئے۔ تقریب میں رکن سندھ اسمبلی غلام قادر چانڈیو، کمشنر شہید بے نظیرآباد ڈویژن شاہمیر خان بھٹو، ڈپٹی کمشنر عبدالصمد نظامانی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صدام حسین میمن، پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر محمد سلیم زرداری، میر محمد سیال، متعلقہ محکموں کے افسران اور منتخب نمائندوں نے شرکت کی۔ سالانہ فلاور شو: آرٹس، سائنس اور ثقافتی نمائش 2026 تین دن تک جاری رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم کا ملک کے 1 کروڑ 21 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کا اعلان،فی خاندان 13 ہزار روپے ادائیگی کی جائے گی،محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف کالعدم تنظیموں کے 26 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سی ٹی ڈی پنجاب  نے مختلف  کالعدم تنظیموں کے 26 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف کالعدم تنظیموں کے 26 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper