• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف کالعدم تنظیموں کے 26 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

لاہور سے القاعدہ کا ایک جبکہ سرگودھا سے فتنہ الخوارج کے چار خطرناک دہشت گرد گرفتار ۔دہشت گردوں کا تعلق علاقہ غیر سے ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 15, 2026
in پاکستان
0
سی ٹی ڈی پنجاب  نے مختلف  کالعدم تنظیموں کے 26 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبہ پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں ایک ماہ میں کارروائیوں کے دوران مختلف کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 26 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔سرگودہ سے فتنہ الخوارج کے چار خطرناک دہشت گرد بھاری برودی مواد اور اسلے سمیت گرفتار کیاترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے صوبے کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس پر مبنی 286 کارروائیاں کیں، جن میں 286 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی گئی اور 26 دہشت گردوں کو اسلحہ، دھماکہ خیز مواد اور دیگر ممنوعہ مواد سمیت گرفتار کیاگرفتار دہشت گردوں میں عرفان ۔ضامن علی ۔مجاہد علی ۔فیصل ۔شیراز ۔نعمت اللہ ۔اسامہ ۔غلام یاسین ۔یاسر وغیرہ شامل ہیں ، ان گرفتار دہشت گردوں کا تعلق فتنہ الخوارج اور دیگر دہشت گرد تنظیموں سے ہے گرفتار دہشت گردوں کا تعلق لاہور ۔ساہیوال ۔خوشاب ۔میاںوالی۔ بھکر ۔فیصل اباد ۔جھنگ ۔چکوال ۔راجن پور ۔ناروال ۔پاک پتن سے ہی دھماکہ خیز مواد4935 گرام،ڈیٹونیٹرز 19، سیفٹی فیوز وائر 34 فٹ، ای ائی ڈی بم 3. کالعدم تنظیم کے پمفلٹ ، میگزین.پرائمہ کارڈ .موبائل فون اور نقدی دہشت گردوں کے قبضے سے برآمد کر لی ہےترجمان نے کہا کہ دہشت گردوں نے مختلف شہروں میں اہم عمارتوں کو ٹارگٹ کرنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار دہشت گردوں کے خلاف 25 مقدمات درج کر کے ان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہےانہوں نے کہا کہ مقامی پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے تعاون سے 4662 کومبنگ آپریشنز بھی کیے گئے، 160009 افراد کو چیک کیا گیا، 538 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا، 516 ایف آئی آر درج کی گئیں اور 389 بازیابیاں کی گئیں۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب مستعدی سے محفوظ پنجاب کے اپنے ہدف پر عمل پیرا ہے اور دہشت گردوں اور ریاست دشمن عناصر کو سلاخوں کے پیچھے پہنچانے کی کوششوں میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، انہوں نے کہا کہ کسی بھی متعلقہ معلومات کی صورت میں ہیلپ لائن پر کال کریں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب 0800 11111 پر۔

پچھلی پوسٹ

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے تین روزہ سالانہ فلاور شو:آرٹس، سائنس اور ثقافتی نمائش 2026 کا افتتاح کردیا، بختاور کیڈٹ کالج کے کیڈٹس نے مہمانِ خصوصی کو گارڈ آف آنر پیش کیا

اگلی پوسٹ

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کی ملتان پریس کلب کے سابق صدر شکیل انجم سے ملاقات،ملتان پریس کلب انتخابات پر نیک خواہشات کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کی ملتان پریس کلب کے سابق صدر شکیل انجم سے ملاقات،ملتان پریس کلب انتخابات پر نیک خواہشات کا اظہار

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کی ملتان پریس کلب کے سابق صدر شکیل انجم سے ملاقات،ملتان پریس کلب انتخابات پر نیک خواہشات کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper