• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بانی پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے، ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا بھی فیصلہ ،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 14, 2026
in پاکستان
0
بانی پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے، ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا بھی فیصلہ ،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے اور ان کی صحت کے پیش نظر انہیں ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے،ہر قیدی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ صحت جیسے حساس معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، پاکستان تحریکِ انصاف کو چاہیے کہ بے بنیاد پروپیگنڈا یا سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کریں۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہی ہے، اس معاملے کو سیاست کی نذر کرنے کی بجائے قومی سنجیدگی اور برداشت کا مظاہرہ کریں۔

پچھلی پوسٹ

13 سالہ مُصنفہ سیّدہ مِنسا زہرا کی کتاب “Before the Sirens Came” کی تقریبِ رونمائی، آرٹس کونسل کراچی میں انعقاد

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم کا ملک کے 1 کروڑ 21 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کا اعلان،فی خاندان 13 ہزار روپے ادائیگی کی جائے گی،محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم کا ملک کے 1 کروڑ 21 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کا اعلان،فی خاندان 13 ہزار روپے ادائیگی کی جائے گی،محمد شہباز شریف

وزیر اعظم کا ملک کے 1 کروڑ 21 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کا اعلان،فی خاندان 13 ہزار روپے ادائیگی کی جائے گی،محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper