• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور:صوبائی محتسب پنجاب کا بیوہ کی داد رسی کیلئے فیصلہ کن اقدام:ایکسائز حکام کو 60 روز میں ریکارڈ درست کرنے کا حکم دے دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
لاہور:صوبائی محتسب پنجاب کا بیوہ کی داد رسی کیلئے فیصلہ کن اقدام:ایکسائز حکام کو 60 روز میں ریکارڈ درست کرنے کا حکم دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)صوبائی محتسب پنجاب کا بیوہ کی داد رسی کیلئے فیصلہ کن اقدام کردیا ایکسائز حکام کو 60 روز میں ریکارڈ درست کرنے کا حکم دے دیا تفصیلات کیمطابق صوبائی محتسب پنجاب کا بروقت اور میرٹ پر مبنی اقدام ایک بار پھر ادارہ جاتی احتساب اور عوامی دادرسی کی روشن مثال بن گیا بیوہ خاتون کو انصاف کی فراہمی نے ثابت کر دیا کہ جب ادارے قانون اور شفافیت کے ساتھ کام کریں تو متاثرہ خاندانوں کو ریلیف مل سکتا ہےحکم عدلیہ کے اصولوں کے مطابق فیصلہ کرتے ہوئے محتسب پنجاب نے انتظامی کوتاہی کو بے نقاب کیا اور محکمہ ایکسائز کو واضح ہدایات جاری کیںیہ اقدام نہ صرف ایک متاثرہ فیملی کی داد رسی ہے بلکہ صوبہ پنجاب میں گڈ گورننس میرٹ اور قانون کی بالادستی کا عملی اظہار بھی ہےمحتسب پنجاب محترمہ عائشہ حامد کی قیادت ایڈوائزر چوہدری محمد الماس جھنگ کی رہنمائی اور ادارہ جاتی ٹیم ورک نے ثابت کیا کہ عوامی شکایات کا ازالہ صرف کاغذی کارروائی نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ممکن ہےمیڈیا اخبارات ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا فالورز کا کردار بھی قابل تحسین ہے جنہوں نے عوامی مسائل کو اجاگر کر کے اداروں کو متحرک رکھاسردار سلیم حیدر خان گورنر پنجاب حکومت پنجاب کی میڈیا ٹیم، سینئر بیوروکریٹس اور صوبہ پنجاب کے ذمہ دار افسران کیلئے یہ فیصلہ ایک مثال ہے کہ عوامی حقوق کے تحفظ میں تاخیر نہیں بلکہ فوری اور مؤثر کارروائی ہی اصل کارکردگی ہےمحکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جھنگ کیلئے بھی یہ موقع ہے کہ وہ اپنی سروس ڈلیوری کو مزید شفاف اور ذمہ دار بنائے

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی تاریخ خواتین کے بغیر نامکمل ہے، خواتین کی حقیقی آزادی اسی وقت ممکن ہوگی جب ہر بچی کو اس کے مکمل حقوق فراہم کیے جائیں گے، آصفہ بھٹو زرداری

اگلی پوسٹ

ٹیکس دہندگان کی مشکلات کا خاتمہ اور کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دینا ان کے ادارے کی اولین ترجیحات ہیں،ظفر الحق حجازی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹیکس دہندگان کی مشکلات کا خاتمہ اور کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دینا ان کے ادارے کی اولین ترجیحات ہیں،ظفر الحق حجازی

ٹیکس دہندگان کی مشکلات کا خاتمہ اور کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دینا ان کے ادارے کی اولین ترجیحات ہیں،ظفر الحق حجازی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper