• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سپریم کورٹ کا عمران خان کی آنکھوں کے معائنے اور بیٹوں سے رابطے کا حکم 16 فروری سے پہلے رپورٹ طلب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
سپریم کورٹ کا عمران خان کی آنکھوں کے معائنے اور بیٹوں سے رابطے کا حکم 16 فروری سے پہلے رپورٹ طلب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی): سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق اہم حکم جاری کرتے ہوئے ان کی آنکھوں کا ماہرین سے طبی معائنہ کرانے اور بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی ہدایت کر دی ہےچیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ عمران خان کی صحت کا معاملہ تشویشناک ہے اور اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتاعدالت نے حکم دیا کہ 16 فروری سے قبل ان کی آنکھوں کا مکمل طبی معائنہ کرایا جائے اور اس حوالے سے رپورٹ پیش کی جائےسماعت کے دوران فرینڈ آف دی کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی شدید متاثر ہے اور مبینہ طور پر صرف 15 فیصد باقی رہ گئی ہےجبکہ ایک آنکھ مکمل طور پر ضائع ہونے کا بھی ذکر کیا گیا رپورٹ میں طبی معائنے کی فوری ضرورت پر زور دیا گیاسپریم کورٹ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل ٹیم تشکیل دے کر عمران خان کا معائنہ کرایا جائےعدالت نے مزید حکم دیا کہ سابق وزیراعظم کو ان کے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جائےعدالت نے واضح کیا کہ قیدیوں کو مناسب طبی سہولیات کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے اور اس معاملے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب عمران خان کی صحت اور ممکنہ بیرون ملک روانگی سے متعلق قیاس آرائیاں بھی گردش کر رہی ہیں تاہم اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا

پچھلی پوسٹ

آٹسٹک بچوں کے علاج کی سہولت کو ضلع کی سطح تک لے جائیں گے۔مریم نواز شریف

اگلی پوسٹ

خواتین کے قومی دن کے موقع پر قومی اسمبلی کی ویمن پارلیمنٹری کاکس کا سیکرٹری ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کی قیادت میں یو این ویمن کے اشتراک سے مکالماتی سلسلے کے پہلے اجلاس کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خواتین کے قومی دن کے موقع پر قومی اسمبلی کی ویمن پارلیمنٹری کاکس کا سیکرٹری ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کی قیادت میں یو این ویمن کے اشتراک سے مکالماتی سلسلے کے پہلے اجلاس کا انعقاد

خواتین کے قومی دن کے موقع پر قومی اسمبلی کی ویمن پارلیمنٹری کاکس کا سیکرٹری ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کی قیادت میں یو این ویمن کے اشتراک سے مکالماتی سلسلے کے پہلے اجلاس کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper