• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی خلائی ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی، دوسرا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (ای او-2) کامیابی سے لانچ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی خلائی ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی، دوسرا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (ای او-2) کامیابی سے لانچ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔( نمائندہ خصوصی)پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے چین کے یانگ جیانگ سیشور لانچ سینٹر سے پاکستان کا دوسرا مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (ای او-2) کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ یہ سنگ میل ملک کی بڑھتی ہوئی خلائی صلاحیتوں میں ایک نئے دور کا آغاز ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیٹلائٹ ای او-2 مکمل طور پر سپارکو کے ’سیٹلائٹ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر‘ میں ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے۔ اس سیٹلائٹ کی انجینئرنگ، سسٹم انٹیگریشن اور ٹیسٹنگ پاکستانی ماہرین نے خود انجام دی ہے جو سیٹلائٹ ڈیزائن، پے لوڈ انٹیگریشن اور مشن کی تیاری میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔یہ سیٹلائٹ پہلے سے موجود ای او-1 کے ساتھ مل کر کام کرے گا جس سے زمین کے مختلف حصوں کا مختلف روشنیوں میں مشاہدہ کرنا ممکن ہو سکے گا۔ اس سے سطح زمین کی تبدیلیوں کی تشخیص اور امیجنگ کے تسلسل میں نمایاں بہتری آئے گی۔پاکستان کے ’ارتھ آبزرویشن‘ بیڑے کو مزید مضبوط بنائے گا جس سے قومی منصوبہ بندی، حکومتی امور، وسائل کے انتظام اور مقامی خلائی نظام کی ترقی کے لیے قابل بھروسہ ڈیٹا میسر آئے گا۔یہ کامیابی پاکستان کے مقامی سطح پر تیار کردہ خلائی نظام کے استحکام اور خود انحصاری کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-12-at-12.29.03-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

راولپنڈی پیسرز کی پی ایس ایل میں شمولیت شہر کے لئے بڑا اعزاز ہے، محمد حنیف عباسی

اگلی پوسٹ

ایپسٹین فائلز حصہ اول

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایپسٹین فائلز حصہ اول

ایپسٹین فائلز حصہ اول

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper