• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

راولپنڈی پیسرز کی پی ایس ایل میں شمولیت شہر کے لئے بڑا اعزاز ہے، محمد حنیف عباسی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
راولپنڈی پیسرز کی پی ایس ایل میں شمولیت شہر کے لئے بڑا اعزاز ہے، محمد حنیف عباسی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے نئی پی ایس ایل فرنچائز "راولپنڈی پیسرز” کے چیئرمین محبت خان نے اہم ملاقا کی۔ ملاقات کے دوران محبت خان نے وفاقی وزیر کو ٹیم کے مستقبل کے وژن، اہداف اور کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی نے راولپنڈی پیسرز کو پی ایس ایل میں شامل ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی پیسرز کی انٹری جڑواں شہروں کے لئے ایک بڑا اعزاز ہے، اس نئی فرنچائز کی آمد سے نہ صرف مقامی نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لئے عالمی معیار کا پلیٹ فارم ملے گا بلکہ نوجوان ٹیلنٹ کے لئے ترقی کے نئے دروازے بھی کھلیں گے۔حنیف عباسی نے پی ایس ایل کے بڑھتے ہوئے دائرہ کار پر بات کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی متحرک قیادت میں پی ایس ایل ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے، ان کی کوششوں سے لیگ میں نئی ٹیموں کی شمولیت ممکن ہوئی اور کرکٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں وسعت سے ملکی کرکٹ کو معاشی طور پر استحکام ملے گا اور نئی فرنچائزز کی آمد کھیل کی مقبولیت کو مزید چار چاند لگا دے گی۔ انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت کھیلوں کی سرگرمیوں اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھے گی۔

پچھلی پوسٹ

پی ایس کیو سی اے اور سٹیٹ لائف انشورنس کے درمیان ملازمین کے لیے جامع ہیلتھ انشورنس کی فراہمی کا معاہدہ

اگلی پوسٹ

پاکستان کی خلائی ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی، دوسرا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (ای او-2) کامیابی سے لانچ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی خلائی ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی، دوسرا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (ای او-2) کامیابی سے لانچ

پاکستان کی خلائی ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی، دوسرا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (ای او-2) کامیابی سے لانچ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper