• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بنگلہ دیش کے 13ویں قومی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
بنگلہ دیش کے 13ویں قومی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):بنگلہ دیش کے 13ویں قومی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اورانتخابات میں حصہ لینے والی دونوں بڑی جماعتیں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی اور جماعت اسلامی اپنی کامیابیوں کا دعویٰ کر رہی ہیں یہ انتخابات طلبا کی قیادت میں چلنے والی اس تحریک کے 18 ماہ بعد ہوئے جس کے نتیجہ میں 2 عشروں پر محیط شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا خاتمہ ہوا،انتخابات کے ساتھ قومی ریفرنڈم بھی کرایا گیا ہے ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کے حق میں وو ڈال جبکہ 33 فیصد نے اس کی مخالفت کی ریفرنڈم کے بیلٹ پیپر پر عوام سے ایک سوال پوچھا گیا تھا جس کے جواب میں ہاں یا نہیں کا انتخاب کرنا تھا، بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے چیئرمین طارق رحمٰن نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پارٹی ان تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی جس نے تحریک میں حصہ لیا۔

پچھلی پوسٹ

خواتین کے قومی دن کے موقع پر قومی اسمبلی کی ویمن پارلیمنٹری کاکس کا سیکرٹری ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کی قیادت میں یو این ویمن کے اشتراک سے مکالماتی سلسلے کے پہلے اجلاس کا انعقاد

اگلی پوسٹ

ملک میں پہلی بار ویڈیو ثبوت پر مبنی نظام ڈیجیٹل ٹریفک چالان ایپ کا افتتاح

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک میں پہلی بار ویڈیو ثبوت پر مبنی نظام ڈیجیٹل ٹریفک چالان  ایپ کا افتتاح

ملک میں پہلی بار ویڈیو ثبوت پر مبنی نظام ڈیجیٹل ٹریفک چالان ایپ کا افتتاح

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper