• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ایس ایل کی پہلی باقاعدہ نیلامی ، نسیم شاہ وفہیم اشرف سب سے مہنگے کھلاڑی بن کر سامنے آئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
پی ایس ایل کی پہلی باقاعدہ نیلامی ، نسیم شاہ وفہیم اشرف سب سے مہنگے کھلاڑی بن کر سامنے آئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی پہلی باقاعدہ نیلامی میں قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ اور آل رائونڈر فہیم اشرف سب سے مہنگے کھلاڑی بن کر سامنے آئے۔نسیم شاہ کو راولپنڈی کی نئی فرنچائز نے 8 کروڑ 65 لاکھ پاکستانی روپے میں خریدا، وہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے راولپنڈی منتقل ہوئے ہیں۔دوسری جانب فہیم اشرف 8 کروڑ 50 لاکھ روپے میں دوبارہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے۔نیلامی میں کئی معروف کھلاڑیوں پر بھی خطیر رقوم خرچ کی گئیں۔ ڈیوڈ وارنر 7 کروڑ 90 لاکھ روپے میں کراچی کنگز کو واپس مل گئے جبکہ فخر زمان کو لاہور قلندرز نے7 کروڑ 95 لاکھ روپے میں برقرار رکھا۔اسی طرح حارث رئوف7 کروڑ 60 لاکھ روپے میں لاہور کے ساتھ ہی رہے۔ ڈیرل مچل کو راولپنڈی نے 8 کروڑ 5 لاکھ روپے میں حاصل کیا جبکہ مارک چیپمین 7 کروڑ روپے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بنے۔ایڈم زمپا 4 کروڑ 50 لاکھ روپے میں کراچی کنگز سے منسلک ہوئے۔ ریلی روسو 5 کروڑ 50 لاکھ روپے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مل گئے جبکہ حسن علی 4 کروڑ 76 لاکھ روپے میں کراچی واپس آگئے۔اسی طرح حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین نے پہلے ہی مارنس لبوشین کو براہ راست سائن کیا تھا اور صائم ایوب کو برقرار رکھا۔نیلامی میں انہوں نے امریکا کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی نژاد کھلاڑی حماد اعظم اور شایان جہانگیر کو بھی ٹیم میں شامل کیا۔ لاہور نے نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی عبید شاہ کو حاصل کیا جبکہ ہنین شاہ بعد میں حیدرآباد کنگز مین میں شامل ہو گئے۔انڈر 19 ایشیاء کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے سمیع منہاس کے لیے بھی سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا اور بالآخر اسلام آباد نے انہیں ایک کروڑ 90 لاکھ روپے میں خرید لیا تاہم فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کو کوئی خریدار نہ مل سکا۔تقریبا آٹھ گھنٹے جاری رہنے والی اس نیلامی میں ٹیموں کو صرف چار کھلاڑی برقرار رکھنے کی اجازت تھی،جس کے باعث کئی بڑے نام نیلامی پول کا حصہ بنے اور لیگ میں ایک نئی سنسنی دیکھنے میں آئی۔

پچھلی پوسٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: پاک بھارت ٹاکرا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

اگلی پوسٹ

اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلامی تعاون تنظیم کی خواتین سے متعلق 9 ویں وزارتی کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلامی تعاون تنظیم کی خواتین سے متعلق 9 ویں وزارتی کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس

اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلامی تعاون تنظیم کی خواتین سے متعلق 9 ویں وزارتی کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper