• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹیکس دہندگان کی مشکلات کا خاتمہ اور کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دینا ان کے ادارے کی اولین ترجیحات ہیں،ظفر الحق حجازی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
ٹیکس دہندگان کی مشکلات کا خاتمہ اور کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دینا ان کے ادارے کی اولین ترجیحات ہیں،ظفر الحق حجازی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی ٹیکس محتسب ظفر الحق حجازی نے کہا ہے کہ ٹیکس دہندگان کی مشکلات کا خاتمہ اور کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دینا ان کے ادارے کی اولین ترجیحات ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے ٹیکس دہندگان کو ریلیف فراہم کرنے اور ٹیکس کے نظام میں بدانتظامی کو دور کرنے میں ایف ٹی او کے فعال کردار پر روشنی ڈالی۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس دہندگان کی عزت و تکریم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ٹیکس دہندگان حکومتی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ ریاست ان کی شراکت سے چلتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس فائلرز کو ہراساں کرنے کے کلچر کو ختم کرنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ظفر الحق حجازی نے کہا کہ ہیڈ کوارٹر کی سطح پر تین ایڈوائزری کمیٹیاں بنائی جائیں گی جن میں انکم ٹیکس ایڈوائزری کمیٹی، سیلز اینڈ ایکسائز ٹیکس ایڈوائزری کمیٹی اور کسٹمز ایڈوائزری کمیٹی شامل ہیں ۔ان کمیٹیوں میں آئی سی سی آئی کے صدر، راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر، ٹیکس بار کے صدر سمیت دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز شامل ہوں گے۔ یہ کمیٹیاں FTO کو خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے مشاورت دیں گی۔ اسی طرح کی علاقائی کمیٹیاں بھی بنائی جائیں گی تاکہ مقامی سطح پر موثر رابطہ کاری اور سہولت کاری کو یقینی بنایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ ان کے آئی سی سی آئی کے دورے کا بنیادی مقصد ٹیکس دہندگان اور ایف ٹی او کے درمیان خلیج کو ختم کرنا اور تاجر برادری کو یقین دلانا تھا کہ ادارہ انصاف کے لیے ان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ انہوں نے حاضرین پر زور دیا کہ وہ اپنے مسائل براہ راست ان کے نوٹس میں لائیں، انہیں یقین دلایا کہ وہ اپنی شکایات کے حل میں واضح فرق محسوس کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

لاہور:صوبائی محتسب پنجاب کا بیوہ کی داد رسی کیلئے فیصلہ کن اقدام:ایکسائز حکام کو 60 روز میں ریکارڈ درست کرنے کا حکم دے دیا

اگلی پوسٹ

تیل اور گیس کے 40 نئے ذخائر دریافت قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تیل اور گیس کے 40 نئے ذخائر دریافت قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع

تیل اور گیس کے 40 نئے ذخائر دریافت قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper