• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ، ملک کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال سمیت خطے کی صورتحال اور عالمی حالات کا جائزہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ، ملک کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال سمیت خطے کی صورتحال اور عالمی حالات کا جائزہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال سمیت خطے کی صورتحال اور عالمی حالات کا جائزہ لیا گیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ و انسدادِ منشیات سینیٹر سید محسن رضا نقوی، وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن سینیٹر احد خان چیمہ،وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءاللہ کے علاوہ سینیٹر شیری رحمٰن اور سابق وزیر اعظم و رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بھی ملاقات میں موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

پی ایس کیو سی اے اور سی جی اے کے درمیان ایف اے بی ایس کے نفاذ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے

اگلی پوسٹ

پاکستان نے چین کے تعاون سے ای او -2 کی کامیاب لانچ کے ساتھ خلا میں ایک اور اہم سنگ میل حاصل کر لیا، وزیر اعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے چین کے تعاون سے ای او -2 کی کامیاب لانچ کے ساتھ خلا میں ایک اور اہم سنگ میل حاصل کر لیا، وزیر اعظم شہباز شریف

پاکستان نے چین کے تعاون سے ای او -2 کی کامیاب لانچ کے ساتھ خلا میں ایک اور اہم سنگ میل حاصل کر لیا، وزیر اعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper