• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین و سی ای او ایئر سیال ایئر وائس مارشل (ر) تنویر اشرف بھٹی کی چیئرمین عارف حبیب گروپ عارف حبیب سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 6, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین و سی ای او ایئر سیال ایئر وائس مارشل (ر) تنویر اشرف بھٹی کی چیئرمین عارف حبیب گروپ عارف حبیب سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ ( نمائندہ خصوصی):چیئرمین و سی ای او ایئر سیال ایئر وائس مارشل (ر) تنویر اشرف بھٹی نے چیئرمین عارف حبیب گروپ عارف حبیب سے ملاقات کی۔ جمعہ کو ترجمان سیالکوٹ ایئرپورٹ کےمطابق چیئرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ لمیٹڈ حسن علی بھٹی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سیال، ائیر وائس مارشل تنویر اشرف بھٹی (ر) نے عارف حبیب گروپ کے چیئرمین اور پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اےسی) کے حصول کے لیے قائم کنسورشیم کے سربراہ عارف حبیب سے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں بالخصوص پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے اور سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے درمیان کاروباری تعاون کو مزید فروغ دینے اور باہمی اشتراک سے شعبہ ایوایشن میں مزید جدت لانے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ دونوں فریقین نے پی آئی اے اور ایئرسیال کے درمیان دیرینہ اور مضبوط ادارہ جاتی تعلقات کا اعتراف کرتے ہوئے رابطہ کاری، آپریشنل ہم آہنگی اور مستقبل میں ترقی کے مواقع کو مزید بہتر بنانے کے لیے باہمی تعاون کو مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

پچھلی پوسٹ

نمازیوں کو عبادت کے دوران نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ اور غیر انسانی فعل ہے،بی بی آصفہ بھٹو زرداری

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز شریف کا کرنٹ لگنے سے نوجوان کے جاں بحق ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نواز شریف کا کرنٹ لگنے سے نوجوان کے جاں بحق ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار

وزیراعلی مریم نواز شریف کا کرنٹ لگنے سے نوجوان کے جاں بحق ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper