اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر آئی سی آر سی کی صدر مرجانا سپولجارک ایگر سے ملاقات کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے مختلف
شعبوں میں پاکستان-آئی سی آر سی تعاون پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
