• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی برسی اتوار 31 اگست کو منائی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 31, 2025
in پاکستان
0
برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی برسی اتوار 31 اگست کو منائی گئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( نمائندہ خصوصی)۔:برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی برسی اتوار 31 اگست کو منائی گئی۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی برسی کی تقریبات برطانیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں منائی گئیں۔پرنسس آف ویلزکے نام سے دنیا بھر میں اپنی منفرد پہچان کی حامل لیڈی ڈیانا یکم جولائی 1961 کو برطانیہ کے علاقے نورفوک میں پیدا ہوئی اور 29 جولائی 1981ء کو برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔لیڈی ڈیانا کی شادی کو فیری ٹیل میرج قرار دیا گیا اور دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں نے شادی کی تقریب دیکھی تاہم دنیا کے مقبول ترین شاہی جوڑے کی شادی کے سولہ سال بعد اگست 1996 میں طلاق ہوگئی۔ان کے دو بیٹے شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری ہیں۔طلاق کے بعد بھی شہزادی ڈیانا کی مقبولیت میں کوئی کمی نہ آئی۔ ظاہری خوبیوں کے علاوہ لیڈی ڈیانا کو فلاحی کاموں کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔شہزادی لیڈی ڈیانا نے کینسر میں مبتلا لوگوں کو زندگی کی امید دلائی اور مصیبت زدہ لوگ ہمیشہ لیڈی ڈیانا کی توجہ کا محور رہے۔لیڈی ڈیانا نے 1995 اور 1997 میں پاکستان کے دورے کئے۔ لیڈی ڈیانا 31 اگست 1997ء کو پیرس میں ایک کار حادثے کے نتیجے میں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ ان کی برسی کے موقع پر ان کو بھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

شنگھائی تعاون تنظیم پر امن کے تحفظ اور ترقی کے فروغ کی زیادہ بڑی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، چینی صدر

اگلی پوسٹ

قائد حریت سید علی گیلانی کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قائد حریت سید علی گیلانی کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

قائد حریت سید علی گیلانی کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper