• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

‏پاک فوج کا جھنگ، فیصل آباد، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریسکیو آپریشن جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
‏پاک فوج کا جھنگ، فیصل آباد، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریسکیو آپریشن جاری
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):‏پاک فوج کا جھنگ، فیصل آباد، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، ‏پنجاب کے سیلابی علاقوں میں پاک فوج کے دستے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن میں مصروف عمل ہیں۔پاک فوج کی جانب سے آبادی کو بچانے کیلئے جھنگ اور فیصل آباد میں تین مقامات پر بند میں شگاف ڈالے گئے ہیں،بند میں شگاف ڈالنے کے بعد ایک تا ڈیڑھ لاکھ کیوسک پانی نیچے کی سمت منتقل ہو گیا ہے۔پاک فوج کے جوان متاثرین سیلاب کو ہیلی کاپٹر اور کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔فیصل آباد کے متاثرہ دیہات میں پھنسے 15ہزار800افراد میں سے 14ہزار50 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے،ریسکیو کیے جانے والے افراد میں بزرگ شہری، بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ اسی طرح تحصیل تاندلیانوالہ میں سیلاب متاثرین کے لیے 5 ریلیف کیمپس، 18 میڈیکل کیمپس اور 6 ریسکیو کیمپس فعال ہیں جبکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی پاک فوج کے ریسکیو 1122 کےساتھ مل کر ریسکیو اینڈ ریلیف کیمپس قائم کردیئے گئے ہیں۔ریلیف کیمپس میں پاک فوج کی جانب سے سیلاب متاثرین کو ضروری طبی امداد اور مفت ادویات فراہم کی جا رہی ہیں۔پاک فوج کی سیلابی پانی کی فوری نکاسی اور متاثرہ دیہات میں ریلیف سرگرمیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں ۔‏متاثرین سیلاب کی جانب سے پاک فوج کے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کو سراہا جا رہا ہے۔‏مشکل کی اس گھڑی میں پاک فوج عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

پچھلی پوسٹ

چین شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی کا انجن ہے، بیلاروس

اگلی پوسٹ

صحافت کے انمول ہیرے پاکستان کے سب سے بڑے کورٹ رپورٹر برادر حمزہ علی خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صحافت کے انمول ہیرے پاکستان کے سب سے بڑے کورٹ رپورٹر برادر حمزہ علی خان

صحافت کے انمول ہیرے پاکستان کے سب سے بڑے کورٹ رپورٹر برادر حمزہ علی خان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper