• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر آصف علی زرداری نے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
صدر آصف علی زرداری نے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دیدی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دیدی،ترمیمی ایکٹ سمگلنگ اور غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف اقدامات مضبوط کرتا ہے۔ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترمیمی بل کی منظوری کے بعد ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرزاور کسٹمز حکام کو ضبطگی کے اختیارات مل گئے ہیں،پٹرولیم مصنوعات کی آئی ٹی بیسڈ ٹریکنگ متعارف کرائی گئی ہے،خلاف ورزیوں پر سخت سزائیں اور جرمانے بڑھا دیے گئے ہیں۔یہ قانون پٹرولیم شعبے کی ریگولیشن کو جدید بنانے اور شفافیت بڑھانے میں مدد گار ہوگا،قانون سے سمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف سرکاری اقدامات مزید موثر ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں کلاؤڈ برسٹ کے واقعات میں 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے

اگلی پوسٹ

بی جے پی بہار میں 65لاکھ اصل ووٹروں کی جگہ جعلی ووٹ شامل کرے گی: راہول گاندھی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بی جے پی بہار میں 65لاکھ اصل ووٹروں کی جگہ جعلی ووٹ شامل کرے گی: راہول گاندھی

بی جے پی بہار میں 65لاکھ اصل ووٹروں کی جگہ جعلی ووٹ شامل کرے گی: راہول گاندھی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper