• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبرپختونخوا: کوہاٹ پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا: کوہاٹ پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوہاٹ ( نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے تھانہ لاچی کی حدود میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب جوابی آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ریجنل پولیس افسر (آر پی او) عباس مجید مروت نے بتایا کہ تھانہ لاچی کی حدود در ملک میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کے بعد پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔دہشت گردوں کے حملے میں ایک پروبیشنر اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اشفاق شہید اور 2 کانسٹیبل زخمی ہوگئے تھے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریجنل پولیس افسر عباس مجید مروت اور ڈسٹرکٹ پولیس افسر ڈاکٹر زاہد اللّٰہ بھاری نفری کے ہمراہ فوری طور پر موقع پر پہنچے، اور آپریشن کی کمان سنبھال لی۔پولیس کی نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کیا، سنگلاخ پہاڑوں اور جنگل میں کیے گئے کامیاب آپریشن کے نتیجے میں 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا، جن کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

اہل غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سب سے بڑا فلوٹیلا اتوار کو سپین سے روانہ ہوگا

اگلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر: ضلع ڈوڈہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ کشمیر: ضلع ڈوڈہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی

مقبوضہ کشمیر: ضلع ڈوڈہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper