• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عافیہ کا مقدمہ آسمانی عدالت میں بھی دائر ہے، جس کے سامنے ہر عدالت جوابدہ ہیں: ترجمان عافیہ موومنٹ

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جدوجہد ہر فورم پر جاری ہے جس میں عدلیہ بھی شامل ہے جج کی تبدیلی پرملک بھر سے ڈاکٹر عافیہ کے سپورٹرز پریشانی اور تشویس کا اظہارکررہے ہیں عافیہ موومنٹ کواپنی عدالتوں پر مکمل اعتماد ہے، قوم کی امیدیں بھی عدلیہ سے وابستہ ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیر کے روز عافیہ کیس کی سماعت جسٹس راجہ انعام امین منہاس کی عدالت میں ہوگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
عافیہ کا مقدمہ آسمانی عدالت میں بھی دائر ہے، جس کے سامنے ہر عدالت جوابدہ ہیں: ترجمان عافیہ موومنٹ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی) عافیہ موومنٹ پاکستان کے ترجمان محمد ایوب نے کہا ہے کہ ہم نے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ زمینی عدالتوں میں ہی نہیں آسمانی عدالت میں بھی دائر کیا ہوا ہے جس کے سامنے دنیابھر کی عدالتیں جوابدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ہر فورم پر جدوجہد جاری ہے جس میں ملکی و غیرملکی عدلیہ بھی شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ موسم گرما کی عدالتی چھٹیوں کے خاتمے کے پہلے دن ہی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ کے کیس کی سماعت مقرر ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عافیہ کے کیس کا چارج جسٹس سردار اعجاز اسحق جنہوں نے وفاقی کابینہ کوتوہین کا نوٹس جاری کیا ہوا تھا، سے لے کر نئے جج کے حوالے کردیا گیا ہے۔ اب یکم ستمبر، پیر کے روز ہونے والی سماعت جسٹس راجہ انعام امین منہاس کی عدالت میں ہوگی ۔امریکہ میں قانونی کاروائی شروع ہونے کے موقع پر پاکستان میں جج کی تبدیلی پر ملک بھر سے لوگوں نے عافیہ موومنٹ سیکریٹریٹ رابطہ کر کے تشویش اور پریشانی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کے سپورٹرز میں تشویش کا پید ا ہونا فطری امر ہے ۔ ایسے فیصلوں پر شکوک و شبہات تو پیدا ہوتے ہیں مگر ہمیں اپنی عدالتوں پر مکمل اعتماد ہے کیونکہ جج کا کام مظلوموں کو انصاف فراہم کرنا اور آئین کا دفاع کرنا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں عدالتیں انسانی حقوق کا احترام کرتی ہیں اور آئین و قانون کے تحت فیصلے کرنے کی پابندہوتی ہیں ۔ پوری قوم کی امیدیں بھی عدلیہ سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئینی پٹیشن 3139/2015 دائر ہے جبکہ دوسرے مرحلہ میں امریکہ میں انسانی حقوق کے بین الاقوامی شہرت یافتہ وکیل کلائیو اسٹفورڈ اسمتھ نے قانونی کاروائی شروع کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی

اگلی پوسٹ

بھارتی دہشت گرد کوعدالت نے20سال قید کی سزا سنائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی دہشت گرد کوعدالت نے20سال قید کی سزا سنائی

بھارتی دہشت گرد کوعدالت نے20سال قید کی سزا سنائی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper