• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ریسکیو 1122 جھنگ کی بہادری ایک نئی زندگی کا تحفہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
ریسکیو 1122 جھنگ کی بہادری ایک نئی زندگی کا تحفہ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جھنگ (رائے منظورعابدسے) سرگودھا روڈ پر واقع پچیس پل کے قریب سیلابی پانی میں گھرے ایک خاندان کو ریسکیو 1122 نے معجزانہ انداز میں بچا لیا۔تفصیلات کے مطابق محمد رزاق کی اہلیہ کوثر بی بی کو اچانک دردِ زہ شروع ہوگیا، جبکہ ان کا گھر چاروں طرف سے سیلابی ریلے میں گھرا ہوا تھا۔ پانی کمر تک پہنچ چکا تھا اور باہر نکلنے کا کوئی راستہ نہ تھا۔ رزاق نے گھبرائے ہوئے دل کے ساتھ ریسکیو 1122 پر کال کی۔ریسکیو کنٹرول روم سے فوری کارروائی کی گئی اور واٹر ریسکیو ٹیم خصوصی ایمبولینس بوٹ پر روانہ ہوئی۔ خطرناک حالات کے باوجود ریسکیو اہلکاروں نے ہمت نہیں ہاری، خاتون کو محفوظ طریقے سے اسپائن بورڈ پر منتقل کر کے کشتی کے ذریعے باہر نکالا اور قریبی سول ہسپتال جھنگ پہنچایا۔ہسپتال میں بروقت طبی سہولتیں ملنے کے بعد کوثر بی بی نے ایک صحت مند بچے کو جنم دیا۔ اس موقع پر خاندان کے سربراہ محمد رزاق نے جذباتی انداز میں ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ "ریسکیو اہلکار فرشتے ہیں جنہوں نے میری بیوی اور میرے بچے کو نئی زندگی دی۔ میں اپنے بیٹے کا نام ریسکیو کے بانی ڈاکٹر رضوان نصیر کے نام پر رضوان رکھوں گا تاکہ وہ بھی بڑا ہو کر ریسکیو 1122 کی طرح دکھی انسانیت کی خدمت کرے۔”ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ریسکیو 1122 نہ صرف حادثات اور آفات میں لوگوں کی جان بچا رہا ہے بلکہ انسانیت اور امید کی ایک روشن مثال بھی قائم کر رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ بیجنگ میں دوسری جنگ عظیم میں فاشزم کے خلاف چین کی فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں بھی شرکت کروں گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ارکان صوبائی اسمبلی کومتعلقہ حلقوں میں جا کر عوام سے رابطے رکھنے کی ہدایت وزیراعلی مریم نوازشریف کی پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے ریلیف اورریسکیو آپریشن کی کامیابی پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نوازشریف کی ارکان صوبائی اسمبلی کومتعلقہ حلقوں میں جا کر عوام سے رابطے رکھنے کی ہدایت     وزیراعلی مریم نوازشریف کی پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے ریلیف اورریسکیو آپریشن کی کامیابی پر مبارکباد

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ارکان صوبائی اسمبلی کومتعلقہ حلقوں میں جا کر عوام سے رابطے رکھنے کی ہدایت وزیراعلی مریم نوازشریف کی پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے ریلیف اورریسکیو آپریشن کی کامیابی پر مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper