• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: ضلع ڈوڈہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
مقبوضہ کشمیر: ضلع ڈوڈہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں: (نمائندہ خصوصی )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع ڈوڈہ میں بادل پھٹنے کی وجہ سے شدیدبارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔سیلاب کی وجہ سے ضلع ڈوڈہ کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کئی دنوں سے جاری شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ضلع میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اورمعمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔بارشوں کی وجہ سے ضلع کے کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے علاوہ سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو گیا جس سے متعدد مکانات منہدم ہو گئے ہیں ۔ایک مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون اور کی بیٹی ملبے تلے دب گئیں ،تاہم مقامی لوگوں نے انہیں زندہ بچالیا۔ علاقے سے متعدد خاندان محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کر رہے ہیں ۔مقامی لوگوں کے مطابق سیلابی پانی کی وجہ سے علاقے کے تمام پل بہہ گئے ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

خیبرپختونخوا: کوہاٹ پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

اگلی پوسٹ

ٹھیکیدار طاقتور اور رکن پارلیمنٹ ہے، خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں بننے والی سڑک پر گڑھوں کی ویڈیو شیئر کردی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹھیکیدار طاقتور اور رکن پارلیمنٹ ہے، خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں بننے والی سڑک پر گڑھوں کی ویڈیو شیئر کردی

ٹھیکیدار طاقتور اور رکن پارلیمنٹ ہے، خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں بننے والی سڑک پر گڑھوں کی ویڈیو شیئر کردی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper