• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت دریا کنارے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرے گی، چھوٹے آبی ذخائر بنانے کا منصوبہ بھی زیر غور، مصدق ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
حکومت دریا کنارے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرے گی، چھوٹے آبی ذخائر بنانے کا منصوبہ بھی زیر غور، مصدق ملک
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ):وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت دریا کنارے تجاوزات روکنے اور آبادی والے علاقوں کو سیلابی پانی سے بچانے کے لیے ضلعی سطح پر پالیسی تیار کر رہی ہے اور چھوٹے آبی ذخائر بنانے کا منصوبہ بھی زیر غور ہے۔ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالیہ سیلاب دہائیوں میں سب سے تباہ کن ہیں اور ایسے غیر معمولی آفات سے نمٹنے کے لیے حکومت تیاریاں کر رہی ہے۔ایسے سیلاب چالیس سال بعد آتے ہیں اور ہم ان سے نمٹنے کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔مصدق ملک نے خبردار کیا کہ دریا کنارے بننے والی غیر قانونی تعمیرات، ہوٹلز اور ریزورٹس کو مسمار کر دیا جائے گا۔جب سیلاب آتا ہے تو وہ امیر و غریب میں فرق نہیں کرتا۔ یہ کنکریٹ کی عمارتیں گر جاتی ہیں اور ان کا ملبہ جنگلات اور آس پاس کی آبادیوں کو تباہ کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے واضح طور پر کہا ہے کہ ریاست سے کوئی طاقتور نہیں۔مصدق ملک نے کہا کہ حکومت غری عوام کے ساتھ کھڑی ہے جو ان آفات کا اصل نشانہ بنتے ہیں جبکہ اشرافیہ غیر قانونی تعمیرات کے ذریعے نظام کا فائدہ اٹھاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی اور بحالی کے کام جاری ہیں جہاں لوگوں کی جانیں، مال مویشی اور املاک ضائع ہو چکی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بانڈی پورہ میں آتشزدگی کے واقعے میں20سے زائدڈھانچے جل کر خاکستر،25افرادزخمی

اگلی پوسٹ

چینی اسپتال میں طوفان کے دوران نایاب خون والی پاکستانی حاملہ خاتون کی محفوظ زچگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چینی اسپتال میں طوفان کے دوران نایاب خون والی پاکستانی حاملہ خاتون کی محفوظ زچگی

چینی اسپتال میں طوفان کے دوران نایاب خون والی پاکستانی حاملہ خاتون کی محفوظ زچگی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper