• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوہاٹ میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا پولیس کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
کوہاٹ میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا پولیس کو خراج تحسین
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا پولیس کو کوہاٹ کے لاچی تھانے کی حدود میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیس نے بروقت اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔اس دوران اے ایس آئی اشفاق کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے لواحقین سے تعزیت کی اور زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔محسن نقوی نے کہا کہ ہم خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپاہیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس نے ہمیشہ دہشت گردوں کا بے مثال حوصلے سے مقابلہ کیا ہے،ہم خوارج دہشت گردوں کو کہیں پناہ نہیں لینے دیں گے۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ جموں کشمیر: دوران حراست لاپتہ ہزاروں کشمیریوں کے اہلخانہ انصاف کے منتظر

اگلی پوسٹ

حکومت سیلاب کے بعد گندم کی دستیابی کو یقینی بنائے گی،وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت سیلاب کے بعد گندم کی دستیابی کو یقینی بنائے گی،وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

حکومت سیلاب کے بعد گندم کی دستیابی کو یقینی بنائے گی،وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper