• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایک دن کی بارش نے کراچی کو دیہات سے بدتر بنا دیا. ڈاکٹر نگہت

مردہ بھٹو کو زندہ رکھنے والی پیپلز پارٹی کو بارش کے پانی میں ڈوب کر مرجانا چاہئے کراچی کا پیسا کراچی پر لگنے کی بجائے بدعنوان سندھ حکومت کی جیب میں جارہا ہے.

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2025
in پاکستان
0
ایک دن کی بارش نے کراچی کو دیہات سے بدتر بنا دیا. ڈاکٹر نگہت
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کی جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر نگہت نے کہا کہ ایک دن کی بارش نے ملک کے سب سے بڑے شہر کو دیہات سے بدتر بنا کر رکھدیا،سترہ سال سے عوام پر مصیبت بن کر مسلط رہنے والی پیپلز پارٹی حکومت کو اسی بارش کے پانی میں ڈوب کر مرجانا چاہئے. ڈاکٹر نگہت نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے باوجود نالوں کی صفائی ہوئی نا آبی گزرگاہوں سے رکاوٹوں کو دور کیا گیا جسکی وجہ سے پورے شہر میں گٹر ابل رہے اور گندا پانی گھروں میں داخل ہوگیا، یہ ساری صورتحال صرف اس وجہ سے ہے کہ بھٹو زندہ ہے، اگر بھٹو کو مصنوعی تنفس دینے کی بجائے زندہ انسانوں کا سوچا جاتا تو تبدیلی نظر آتی. ڈاکٹر نگہت نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی شہری و صوبائی حکومت منظم سازش کے تحت کراچی کو تباہ کررہی ہے، دو عشروں میں جو ایک شہر کا نظام درست نہ کرسکے اس سے یہ توقع رکھنا کہ وہ صوبہ چلا رہے ہیں، خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے. ڈاکٹر نگہت نے کہا کہ کراچی سے جتنا پیسا ٹیکسوں کے نام پر بٹورا جاتا ہے اسکا صرف دس فیصد بھی شہر پر لگ جائے تو شہر کی شکل بدل جائے، حقیقت یہ ہے کہ کراچی کا پیسا بدعنوان سندھ حکومت کی جیب میں جارہا ہے. انہوں نے مزید کہا کہ عوام کی مدد کیلئے جو لوگ رضاکارانہ کوششیں کررہے انکی محنت کو سراہا جانا چاہئے کیونکہ اگر وہ نہ ہوتے تو صورتحال مزید گھمبیر ہوجاتی.

پچھلی پوسٹ

چین کی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، حکومت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

سوات: اسکول کے پرنسپل سعید احمد کی بروقت سوچ اور فوری اقدام نے 900 بچوں کی جانیں بچا لیں۔ترک میڈیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سوات: اسکول کے پرنسپل سعید احمد کی بروقت سوچ اور فوری اقدام نے 900 بچوں کی جانیں بچا لیں۔ترک میڈیا

سوات: اسکول کے پرنسپل سعید احمد کی بروقت سوچ اور فوری اقدام نے 900 بچوں کی جانیں بچا لیں۔ترک میڈیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper