• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

70 ہزار سے زائد پاکستانی پرائیویٹ حجاج کا حج کوٹہ ضائع ہونے کا خدشہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 18, 2025
in پاکستان
0
70 ہزار سے زائد پاکستانی پرائیویٹ حجاج کا حج کوٹہ ضائع ہونے کا خدشہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان میں پرائیویٹ حجاج کے لیے تشویشناک صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کے تحت تقریباً 70 سے 75 ہزار پرائیویٹ حجاج کے حج کوٹے کے ضائع ہونے کا خدشہ ہے مجموعی طور پر 89 ہزار پرائیویٹ حجاج میں سے اکثریت کو ابھی تک منا اور عرفات میں جگہ الاٹ نہیں کی جا سکیحجاج کے دستاویزات اور دیگر انتظامات کا پہلا مرحلہ 14 فروری کو مکمل ہو چکا ہے جبکہ دوسرا مرحلہ 25 مارچ کو مکمل ہونے والا ہے تاہم پرائیویٹ حجاج آرگنائزیشن اور وزارت مذہبی امور کے درمیان اختلافات کی وجہ سے معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے جس کے باعث سعودی حکومت کی طرف سے دی گئی مہلت بھی ختم ہو چکی ہےاس سنگین مسئلے کو حل کرنے کے لیے چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر اشرفی پاکستانی وزیر مذہبی امور اور پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواب سعید المالکی کی کوششیں جاری ہیں وفاقی وزیر مذہبی امور نے بھی اس سلسلے میں سعودی وزیر کو خط لکھ کر مسئلے کے فوری حل کی درخواست کی ہےاگر معاملات جلد از جلد طے نہ پائے تو ہزاروں پرائیویٹ حجاج حج کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہ جائیں گے جو نہ صرف حجاج کے لیے بلکہ حج آرگنائزرز اور متعلقہ حکام کے لیے بھی ایک بڑا دھچکا ہوگا

پچھلی پوسٹ

ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں آنے کی تیاریاں، تصدیق کردی

اگلی پوسٹ

بھارت: حاضر سروس کرنل اوراسکے بیٹے پر پولیس اہلکاروں کا وحشیانہ تشدد ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت: حاضر سروس کرنل اوراسکے بیٹے پر پولیس اہلکاروں کا وحشیانہ تشدد ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت: حاضر سروس کرنل اوراسکے بیٹے پر پولیس اہلکاروں کا وحشیانہ تشدد ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper