• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آواران: بلیک میل کرکے خاتون ٹیچر کو خودکشی کرنے پر مجبور کرنے والا شخص مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 12, 2024
in پاکستان
0
آواران: بلیک میل کرکے خاتون ٹیچر کو خودکشی کرنے پر مجبور کرنے والا شخص مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 آواران( نمائندہ خصوصی) گذشتہ سال آواران میں بلیک میل کرکے خاتون ٹیچر کو خودکشی کرنے پر مجبور کرنے والے شخص کو آج مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔فائرنگ کا واقعہ آواران کے علاقے گیشکور بازار میں پیش آیا ہے۔ جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوربخش کو ہلاک کردیا۔فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ حملہ آور اس کے بندوق اور موٹر سائیکل بھی اپنے ساتھ لے گئے۔واضح رہے کہ مذکورہ شخص پہ یہ بھی الزام ہے جس نے گذشتہ سال ایک خاتون ٹیچر نجمہ کو بلیک میل کرکے خودکشی کرنے پہ مجبور کیا تھا۔نجمہ بلوچ کی خودکشی کے بعد سماجی حلقوں میں شدید مخالف اور احتجاج کے بعد حکام نے مذکورہ شخص کو پہلے گرفتار کیا تاہم بعدازاں اس کو چھوڑ دیا تھا،

پچھلی پوسٹ

صدر پاکستان آصف علی زرداری کا ترکمانستان میں بچوں سے محبت بھرا انداز سب کو بھا گیا

اگلی پوسٹ

وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف شرائط پر دستخط کردیئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف شرائط پر دستخط کردیئے

وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف شرائط پر دستخط کردیئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper