• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر پاکستان آصف علی زرداری کا ترکمانستان میں بچوں سے محبت بھرا انداز سب کو بھا گیا

صدر آصف زرداری دوروزہ دورے پر ترکمانستان گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پہنچنے پر دو ننھے مقامی بچوں نے گلدستوں کے علاوہ روایتی نمکین روٹی کے ساتھ صدر کا استقبال کیا جنہیں عموماً مہمان کھا کر خوشنودی کا اظہار کرتا ہے۔صدر مملکت نے اس موقع کو نئی روایت عطا کرتے ہوئے پہلے بچے سےلیے روٹی کے ٹکڑے کو اس کے منہ میں دے دیا جسے اس نے کاٹ لیا اس طرح اس کے دانتوں سے کٹی روٹی کو لقمہ بنا کر انہوں نے خود کھالیا یہی عمل انہوں نے دوسرے بچے کے معاملے میں بھی انجام دیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 12, 2024
in پاکستان
0
صدر پاکستان آصف علی زرداری  کا ترکمانستان میں بچوں سے محبت بھرا انداز سب کو بھا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) صدر زرداری کا ترکمانستان میں بچوں سے محبت بھرا انداز سب کو بھا گیا۔ترکمانستان کے ہوائی اڈے پر صدر پاکستان آصف علی زرداری کا استقبال منفرد اور محبت بھرے انداز میں کیا گیا۔صدر آصف زرداری دوروزہ دورے پر ترکمانستان گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پہنچنے پر دو ننھے مقامی بچوں نے گلدستوں کے علاوہ روایتی نمکین روٹی کے ساتھ صدر کا استقبال کیا جنہیں عموماً مہمان کھا کر خوشنودی کا اظہار کرتا ہے۔صدر مملکت نے اس موقع کو نئی روایت عطا کرتے ہوئے پہلے بچے سےلیے روٹی کے ٹکڑے کو اس کے منہ میں دے دیا جسے اس نے کاٹ لیا اس طرح اس کے دانتوں سے کٹی روٹی کو لقمہ بنا کر انہوں نے خود کھالیا یہی عمل انہوں نے دوسرے بچے کے معاملے میں بھی انجام دیا۔صدر زرداری کے اس انداز پر میزبان ملک کے نائب وزیراعظم اور دیگر شخصیات کو بھی خوشگوار حیرت ہوئی، اس موقع پر صدر زرداری کے ساتھ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے ۔صدر زرداری کی یہ ویڈیو نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جس میں علی ڈار نے لکھا کہ ’پاکستان کو ایسے ہی محبتوں سے بھرے مناظر کی ضرورت ہے‘۔

پچھلی پوسٹ

اسرائیل نے جنگ کا نام بدل کر آرماگیڈن ” "قیامت کی جنگ” رکھ دیا

اگلی پوسٹ

آواران: بلیک میل کرکے خاتون ٹیچر کو خودکشی کرنے پر مجبور کرنے والا شخص مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آواران: بلیک میل کرکے خاتون ٹیچر کو خودکشی کرنے پر مجبور کرنے والا شخص مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک

آواران: بلیک میل کرکے خاتون ٹیچر کو خودکشی کرنے پر مجبور کرنے والا شخص مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper