• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی خون خرابہ اور تصادم چاہتی ہے ، بانی پی ٹی آئی کو پریشانی ہے کہ ملک سیدھی پٹری پر کیوں چل رہا ہے ، سینیٹر فیصل واوڈا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 3, 2024
in پاکستان
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی خون خرابہ اور تصادم چاہتی ہے ، بانی پی ٹی آئی کو پریشانی ہے کہ ملک سیدھی پٹری پر کیوں چل رہا ہے ، بانی پی ٹی آئی پہلے خود کو ذہنی غلامی سے تو آزاد کریں اور آزادی کی جدوجہد کے لیے پہلے اپنے بیٹوں کو واپس بلائیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جمعرات کو یہاں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ فیصل واوڈا نے الزام عائد کیا کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنے اقتدار کیلئے لاشیں چاہئیں، پی ٹی آئی کے اندر سے کچھ لوگ چاہتے ہیں معصوم پاکستانیوں کا خون بہے، یہ ڈی چوک اس لیے آئیں گے کیونکہ انہیں تصادم چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آپ غریبوں کو مروانے کے لیے احتجاج کررہے ہیں، یہ بزدلی ہے ۔ بانی پی ٹی آئی اپنی سیاست کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک رہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ علی امین گنڈاپور اس لیے آگ برسا رہے ہیں کہ وہ وزیراعلیٰ ہیں، وہ صرف ایک پیادہ ہیں لیکن میرے لیے ان کی زندگی بھی اہم ہے کیوں کہ وہ میرے ساتھی رہے ہیں، آپ کے پی کے وسائل اپنے احتجاج کے لیے استعمال کر رہے ہیں،عدلیہ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ انھوں نے کہا کہ  ملکی معیشت بہتر ہو رہی ہے، ملک میں ایس سی او سمٹ ہورہی ہے، دیگر ممالک کے وزراء اعظم آرہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سے آئی پی پیز کا مسئلہ حل ہونے جا رہا ہے جس سے غریب آدمی کو بجلی کے بلوں میں براہ راست فائدہ ہوگا، پٹرول سستا ہو رہا ہے، 9 سینٹ کی بجلی دینے کی بات ہو رہی ہے، ملک میں سرمایہ کاری ا ٓرہی ہے، بانی پی ٹی آئی کو پریشانی یہ ہے کہ معیشت بہتر ہوگئی ہے اور ملک پٹڑی پر چڑھ گیا ہے، پاکستان کی ترقی کو اب کوئی بھی نہیں روک سکتا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر درشن پنشی کی ملاقات

اگلی پوسٹ

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، اینٹی ریبیز ویکسین کی قیمت 1980 روپے فی ڈوز کرنے اور اے این ایف ملازمین کے لیے خصوصی الائونس میں اضافے کی تجاویز کی منظوری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، اینٹی ریبیز ویکسین کی قیمت 1980 روپے فی ڈوز کرنے اور اے این ایف ملازمین کے لیے خصوصی الائونس میں اضافے کی تجاویز کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، اینٹی ریبیز ویکسین کی قیمت 1980 روپے فی ڈوز کرنے اور اے این ایف ملازمین کے لیے خصوصی الائونس میں اضافے کی تجاویز کی منظوری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper