• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انور ابراہیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 3, 2024
in پاکستان
0
انور ابراہیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملائشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،ان کے دورے کے دوران ان سے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور دونوں اقوام کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے پر مفید گفتگو ہوگی۔جمعرات کو ملائشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی ایکس پر پاکستان پہنچنے اور نور خان ائیر بیس پر وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر کی طرف سے استقبال کی تصاویر کے ساتھ کی گئی پوسٹ کے جواب میں انہیں مخاطب کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملائشیا کے وزیر اعظم کے دورے سے امن،خوشحالی اور علاقائی ترقی کے ہمارے عزم کو مزید تقویت ملےگی۔وزیر اعظم نے کہا کہ آئیں مل کر پاکستان اور ملائشیا کا مستقبل روشن بنائیں

پچھلی پوسٹ

ملائشیاکے وزیرِ اعظم انور ابراہیم کا وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچنے پر پرتپاک استقبال

اگلی پوسٹ

انسٹی ٹیوٹ آف آرکٹیکٹس پاکستان نے 2024کامن ویلتھ ایسوسی ایشن آف آرکٹیکس ( سی اے اے ) سمپوزیم اور جنرل اسمبلی کے کامیاب اختتام کا جشن منایا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انسٹی ٹیوٹ آف آرکٹیکٹس پاکستان  نے 2024کامن ویلتھ ایسوسی ایشن آف آرکٹیکس ( سی اے اے ) سمپوزیم اور جنرل اسمبلی کے کامیاب اختتام کا جشن منایا

انسٹی ٹیوٹ آف آرکٹیکٹس پاکستان نے 2024کامن ویلتھ ایسوسی ایشن آف آرکٹیکس ( سی اے اے ) سمپوزیم اور جنرل اسمبلی کے کامیاب اختتام کا جشن منایا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper