• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی حمایت کیلئے رابطہ کیاتھا ، ڈاکٹر ذاکر نائیک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 20, 2024
in پاکستان
0
مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی حمایت کیلئے رابطہ کیاتھا ، ڈاکٹر ذاکر نائیک
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):عالمی شہریت یافتہ اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انکشاف کیاہے کہ اگست2019میں بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی حمایت کیلئے بھارتی حکومت نے اپنا نمائندہ ان کے پاس بھیجا تھا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جو مودی حکومت کے امتیازی سلوک اور پابندیوںسے تنگ آکر ملائیشیا میں مقیم ہیں ایک میڈیا انٹرویو میں کہاکہ مودی حکومت نے 5اگست2019کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کے بعد اس غیر قانونی اقدام کی حمایت کیلئے اپنا ایک نمائندہ ان کے پاس ملائیشیا بھیجا تھا۔تاہم انہوں نے کہاکہ انہوں نے حمایت کرنے سے صاف انکار کردیاتھا۔ایک سوا ل پر انہوںنے کہا کہ وہ اگر چاہتے تو بھارت سے نکل کر ملائیشیا جانے کے بجائے پاکستان میں بھی مستقل رہائش اختیار کرسکتے تھے تاہم انہوں نے اس لئے ایسا نہیں کیا کیونکہ مودی حکومت کو انہیں پاکستانی ایجنٹ قراردینے کا موقع ملتا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہاکہ بھارتی حکومت انکے خلاف متعدد الزامات عائد کرچکی ہے تاہم ابھی تک اس کا ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور سینیٹر عرفان الحق صدیقی سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، پاکستانی طلباءاور سیاحوں کے لیے ویزا پالیسی میں نرمی کے ذریعے مضبوط شراکت داری اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

سندھ حکومت پولیو کے خاتمے کےلیے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ حکومت پولیو کے خاتمے کےلیے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

سندھ حکومت پولیو کے خاتمے کےلیے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper