• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر احد خان چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتسوگو اساکاوا کی ملاقات، پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات اور میکرو اکنامک اصلاحات پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 16, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزیر احد خان چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتسوگو اساکاوا کی ملاقات، پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات اور میکرو اکنامک اصلاحات پر گفتگو

APP21-160924 ISLAMABAD: September 16- The President of Asian Development Bank Masatsugu Asakawa is in meeting with Minister for Economic Affairs Ahad Cheema in Federal Capital. APP/MAF/TZD/SSH

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)کے صدر ماساتسوگو اساکاوا نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات اور میکرو اکنامک اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر اے ڈی بی نے حکومت کی جانب سے جامع اصلاحات کے اقدام کو سراہا جن کی بدولت اقتصادی بحالی کے مثبت آثار ظاہر ہو رہے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کی ترقی اور اصلاحاتی ایجنڈے کے لیےاے ڈی بی کی مسلسل حمایت کا اعادہ کیا۔اے ڈی بی کی طویل مدتی اور مستحکم حمایت کا اعتراف کرتے ہوئے وفاقی وزیر احد خان چیمہ نے صدر اے ڈی بی کو حکومت کی طرف سے

متعارف کرائی گئی اصلاحات کی تفصیلات سے آگاہ کیا، اہم اصلاحات میں ٹیکس آمدنی میں اضافہ، توانائی کے شعبے کی مالیاتی پائیداری کو بہتر بنانا، غیر ہدف شدہ سبسڈیوں میں کمی اور سماجی تحفظ کے پروگراموں کو فروغ دینا شامل ہیں۔وفاقی وزیر نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے اے ڈی بی کی جانب سے 1.5 ارب ڈالر کی اعلان کردہ امداد کو بھی سراہا۔ صدر اے ڈی بی نے پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے پر اعتماد کا اظہار کیا اور حکومت کی جانب سے میکرو اکنامک استحکام لانے کے لیے اٹھائے گئے مشکل اقدامات کی تعریف کی۔ صدر اے ڈی بی نے پاکستان کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ، موسمیاتی اور قدرتی آفات سے بچائو، ملکی وسائل کی موبلائزیشن، خواتین کی مالی شمولیت اور توانائی کے شعبے کی اصلاحات میں مسلسل حمایت کی یقین دہانی کروائی۔بعد ازاں، سیکرٹری وزارت اقتصادی امور کاظم نیاز اور صدر اساکاوا نے اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی نئی عمارت کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر سیکرٹری وزارت اقتصادی امور کاظم نیاز کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں اے ڈی بی کی نئی عمارت پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان 1966 سے قائم طویل مدتی اور معتبر شراکت داری کے ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے ڈی بی کا اسلام آباد میں اپنی عمارت بنانے کا فیصلہ جو پورے علاقے میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی چوتھی عمارت ہوگی، گہرے اور دیرپا تعاون کی مزید تصدیق ہے۔

پچھلی پوسٹ

گوجرانوالہ پولیس اسٹیشن کینٹ کی حدود میں فائرنگ سے 04 بھائی قتل

اگلی پوسٹ

ملک میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کیلئے تیزی سے اصلاحات جاری ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کیلئے تیزی سے اصلاحات جاری ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

ملک میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کیلئے تیزی سے اصلاحات جاری ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper