• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کیلئے تیزی سے اصلاحات جاری ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 16, 2024
in پاکستان
0
ملک میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کیلئے تیزی سے اصلاحات جاری ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کیلئے تیزی سے اصلاحات جاری ہیں، حکومت ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں تمام رکاوٹیں ختم کر رہی ہے۔پیر کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے پٹرولیم شعبے سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ کمپنی گنور گروپ کے چیئرمین توربیون تورنقوسٹ اور ٹوٹل انرجیز کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ مہمت جیلیپوعلو سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے یہاں ان سے ملاقات کی ۔ملاقات میں وفاقی وزراء احد خان چیمہ، ڈاکٹر مصدق ملک، معاون خصوصی طارق فاطمی اور متعلقہ اعلی حکام بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے کہا کہ الحمد اللہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو کر ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ملک میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کیلئے تیزی سے اصلاحات جاری ہیں، ہماری معاشی و کاروباری پالیسیوں کے مثبت ثمرات کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں تمام رکاوٹیں دور کر رہی ہے۔ چیئرمین گنور گروپ توربیون تورنقوسٹ نے پاکستان کے پٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔وزیراعظم کو بتایا گیا کہ گنور گروپ پاکستان میں ٹوٹل پارکو کے 50 فیصد حصص کا معاہدہ کر چکی ہے۔ چیئرمین گنور گروپ نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مثبت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو گنور گروپ کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ہر قسم کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر احد خان چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتسوگو اساکاوا کی ملاقات، پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات اور میکرو اکنامک اصلاحات پر گفتگو

اگلی پوسٹ

معاشی اعشاریوں میں حالیہ بہتری،افراط زر کی شرح سنگل ڈیجیٹ،پالیسی ریٹ میں 2 فیصد کمی اورپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی عوام کو ریلیف پہنچانے کی حکومتی کوششوں کا حصہ ہے، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معاشی اعشاریوں میں حالیہ بہتری،افراط زر کی شرح سنگل ڈیجیٹ،پالیسی ریٹ میں 2 فیصد کمی اورپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی عوام کو ریلیف پہنچانے کی حکومتی کوششوں کا حصہ ہے، شہباز شریف

معاشی اعشاریوں میں حالیہ بہتری،افراط زر کی شرح سنگل ڈیجیٹ،پالیسی ریٹ میں 2 فیصد کمی اورپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی عوام کو ریلیف پہنچانے کی حکومتی کوششوں کا حصہ ہے، شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper