• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

تحریک انصاف کے بانی رکن "اکبر ایس بابر "نے سپریم کورٹ کے 8 ججوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2024
in پاکستان
0
تحریک انصاف کے بانی رکن "اکبر ایس بابر "نے سپریم کورٹ کے 8 ججوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ کے 8 ججوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔جبکہسپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستوں پر گزشتہ روز 8 رکنی بینچ نے وضاحت جاری کی۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کیسے کسی غیر منتخب شخص کو پی ٹی آئی کے کارکنوں پر مسلط کر سکتی ہے؟ غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر جمہوری فیصلہ ہے جسے ہم چیلنج کریں گے۔اکبر ایس بابر نے کہا کہ انٹراپارٹی الیکشن کا ابھی فیصلہ ہوا نہیں، سپریم کورٹ کیسے کوئی حکم دے سکتی ہے؟ مجھ سمیت لاکھوں پارٹی ورکرز کو قیادت منتخب کرنے کے حق سے کیسے محروم کیا جاسکتا ہے؟بانی رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ پارٹی انتخابات میں کارکنوں کو حق ملا ہی نہیں، سپریم کورٹ کیسے کہہ سکتی ہے انہیں پارٹی قیادت مان لیں؟ پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر اور دیگر منتخب ہوجائیں تو ہم بھی انہیں قبول کرلیں گے۔اکبر ایس بابر نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے اپنے فیصلے میں بیرسٹر گوہر کو چیئرمین اور عمرایوب کو سیکریٹری جنرل تسلیم نہیں کیا گیا۔ 8 ججوں کا حکم مان لیا جائے تو انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے والوں کی اپیل کا حق سلب ہوجاتا ہے جو غیرآئینی ہے۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے محافظ پارٹی کارکنوں کے اپنی قیادت منتخب کرنے کے بنیادی حق کا تحفظ کیوں نہیں کر رہے؟ اداروں نے اقتدار کیلئے ایک دوسرے سے سینگ پھنسائے ہوئے ہیں جس سے ملک برباد ہو رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ترک نژاد امریکی مقتولہ خاتون کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ترک حکام کی شرکت

اگلی پوسٹ

گوجرانوالہ میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے آٹو E Challan کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گوجرانوالہ میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے آٹو E Challan کرنے کا فیصلہ

گوجرانوالہ میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے آٹو E Challan کرنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper