• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ،وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کا چین میں عالمی تجارتی کانفرنس سےوڈیو لنک پر خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ،وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کا چین میں عالمی تجارتی کانفرنس سےوڈیو لنک پر خطاب
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔چین میں عالمی تجارتی کانفرنس میں پاکستان سے 150 مختلف کاروباری مندوبین شرکت کر رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف کے جون کے دورہ چین کے مثبت اور واضح اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے عالمی تجارتی میلے سے وڈیو لنک پر خطاب کیا۔وفاقی وزرا ء نے کہا کہ چین اور پاکستان یک جان دو قالب ہیں،مستقبل میں دو طرفہ تعاون مزید بڑھے گا۔جام کمال خان نے کہا کہ پاکستان کی وزرات تجارت بزنس کمیونٹی کے ساتھ مکمل طور پر "آن بورڈ” ہے،پاکستان اور چین کے مابین تجارتی حجم کو مزید بڑھائیں گے،اس کانفرنس سے مستقبل میں پاک چین تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی۔وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ سرمایہ کاری کے لیے پاکستان میں فضاء ساز گار،اچھے نتائج سامنے آئیں گے،چین سے صنعتوں کی منتقلی خوش آئند،کاروباری برادری کو فائدہ پہنچے گا،چین کی انٹرنیشنل کانفرنس میں پاکستان کی بھر پور نمائندگی حوصلہ افزا امر ہے۔وزارت تجارت کی ہدایت پر بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ نے تجارتی وفود کی بھر پور میزبانی کی ،وفاقی وزراء عبدالعلیم خان اور جام کمال خان نے کامیاب کانفرنس کے انعقاد پر سفارتی عملے کی کاوشوں کو سراہا۔

پچھلی پوسٹ

ہاتھ سے بنے قالینوں کی عالمی نمائش 9اکتوبر سے لاہور میں شروع ہو گی،مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 100سے زائد غیر ملکی خریدار شریک ہونگے،سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ا یکسپورٹرز ایسوسی ایشن

اگلی پوسٹ

چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا سندھ حکومت کی جانب سے برتھ سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنے کا خیرمقدم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا سندھ حکومت کی جانب سے برتھ سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنے کا خیرمقدم

چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا سندھ حکومت کی جانب سے برتھ سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنے کا خیرمقدم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper