• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موٹر وے ایم ون پر پٹرولنگ کے دوران راولپنڈی سے چوری ہونے والی گاڑی برآمد کر لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2024
in پاکستان
0
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موٹر وے ایم ون پر پٹرولنگ کے دوران راولپنڈی سے چوری ہونے والی گاڑی برآمد کر لی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موٹر وے ایم ون پر پٹرولنگ کے دوران راولپنڈی سے چوری ہونے والی گاڑی برآمد کر لی ترجمان موٹروے پولیس نارتھ زون کی طرف سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق موٹر وے ایم ون پر چھچ انٹرچینج کے قریب موٹروے پولیس نے ایک مہران گاڑی لاوارث حالت میں سڑک کے کنارے دیکھی ۔ شک کی بنیاد پر گاڑی کے بارے میں معلومات اسلام آباد، راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں سے حاصل کی گئیں جس سے معلوم ہوا کہ گاڑی گزشتہ روز راولپنڈی کے پولیس اسٹیشن وارث شاہ سے چوری ہوئی تھی ۔گاڑی کو حفاظتی تحویل میں لیتے ہوئے متعلقہ پولیس اور گاڑی کے مالک کو اگاہ کر دیا گیا اور بعدزاں ابتدائی قانونی کاروائی مکمل کرتے ہوئے ،گاڑی کو مالک کی موجودگی میں متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

کسی خاص شخصیت کے لئے قانون سازی کا تاثر غلط ہے، مجوزہ قانون سازی وسیع تر عوامی مفاد کے لئے ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

آئینی ترامیم اہم اور سنجیدہ معاملہ ہے جس کے لئے مشاورت جاری ہے، پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے، اسے آئین و قانون میں ترمیم کا حق حاصل ہے، عوام کے مفاد میں قانون سازی ہمارے فرائض میں شامل ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper