• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2024
in پاکستان
0
بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔انہوں نےشرکاء کو پاکستان پیپلزپارٹی کی پارٹی پالیسی سے متعلق ہدایات دیں۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری موجودتھیں۔اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک اور شہدائے جمہوریت کے حق میں دعاؤں سے ہوا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس کے شرکاء کو یوم جمہوریت کی مبارک باد دی۔اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام اراکین قومی اسمبلی اور اراکین سینیٹ نے شرکت کی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس کے شرکاء کو پاکستان پیپلزپارٹی کے لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس کے شرکاء کو پاکستان پیپلزپارٹی کی پارٹی پالیسی سے متعلق ہدایات دیں۔

پچھلی پوسٹ

آئینی ترامیم اہم اور سنجیدہ معاملہ ہے جس کے لئے مشاورت جاری ہے، پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے، اسے آئین و قانون میں ترمیم کا حق حاصل ہے، عوام کے مفاد میں قانون سازی ہمارے فرائض میں شامل ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

پاکستان نے عالمی برادری کے اوزون تہہ کے بچائو کیلئے بین الاقوامی اقدامات میں کلیدی کردار ادا کیا، وزیر اعظم شہباز شریف کا اوزون تہہ کےتحفظ کے عالمی دن پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے عالمی برادری کے اوزون تہہ کے بچائو کیلئے بین الاقوامی اقدامات میں کلیدی کردار ادا کیا، وزیر اعظم شہباز شریف کا اوزون تہہ کےتحفظ کے عالمی دن پر پیغام

پاکستان نے عالمی برادری کے اوزون تہہ کے بچائو کیلئے بین الاقوامی اقدامات میں کلیدی کردار ادا کیا، وزیر اعظم شہباز شریف کا اوزون تہہ کےتحفظ کے عالمی دن پر پیغام

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper