• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی : سندھ پولیس کے تفتیش کا معیار بھتر کرنے کے لئے، ڈاکٹر سوزن گرنی، ایسوسی ایٹ پروفیسر، کیمبرج یونیورسٹی سے آن لائین لیکچر کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 5, 2024
in پاکستان
0
کراچی : سندھ پولیس کے تفتیش کا معیار بھتر کرنے کے لئے، ڈاکٹر سوزن گرنی، ایسوسی ایٹ پروفیسر، کیمبرج یونیورسٹی سے آن لائین لیکچر کا انعقاد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 کراچی (کرائم رپورٹر)تفتیش کا معیار بھتر کرنے کے لئے، ڈاکٹر سوزن گرنی، ایسوسی ایٹ پروفیسر، کیمبرج یونیورسٹی سے آن لائین لیکچر کا انعقادkایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے سیشن کی صدارت کی، اور تفتیش کے شعبے میں کی جانے والی اصلاحات پر روشنی ڈالی۔یونیورسٹی آف کیمبرج کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سو زن گرنی ( Dr.Susan Gurney) نے اپنی پیشہ وارانہ مہارت، اورکیریئر کی روشنی میں بلڈ اسپیٹر اننلائسس Blood Spatter Analysis، اور فارنزک کے جملہ امور، اہمیت اور سامنے آنیوالے نتائج پر, ٹریننگ سیشن میں شریک، سندھ پولیس کے تمام 30 یونٹس کو آن لائن لیکچر دیا۔پروفیسر ڈاکٹر سسان گرنے نے بین الاقوامی طور پر ہونے والی نئی تحقیق، شواہد اور ثبوتوں کے اعلی معیار برقرار رکھنے اور چین آف کسٹڈی کے معیارات جیسی ضروری تفصیلات کا اپنے لیکچر میں احاطہ کیا، اور شرکاء کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے جیسی تفتیشی تیکنیکس کے بارے میں بتایا۔اس موقع پر سابق آء جی نیاز احمد صدیقی، فوزیہ طارق، ڈی آء جی انوسٹی گیشن ذوالفقار علی مہر نے بھی تیکنیکی مسائل، اور کورٹ پروسیجر کے حوالے سے نقاط بیان کئے۔اس موقع پر سیشن میں شریک تفتیشی افسران، پی ڈی ایس پیز، اور کرائم سین یونٹ کے افسران نے تفتیش سے متعلق تیکنیکی اور قانونی امور پر سوالات بھی کئے۔ڈی آژ جی انوسٹی گیشن ذوالفقار علی مہر نے کہا کہ، شعبہ تفتیش اور پولیسنگ کے جملہ امور کو ٹھوس اور غیر معمولی بنائے جانیکے کے حوالے سے تربیتی سیشنز اور لیکچرز کی یہ سیریز سندھ پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت بڑھانے کے لیئے آئندہ بھی جاری رہیگی۔یہ لیکچر سیریز، آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایت پر، شعبہ تفتیش سندھ پولیس کی، پیشہ ورانہ مہارت کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے، اور موجودہ استعداد کار کے فروغ کے لئے، یونیورسٹی آف کیمبرج کے فارنزک ماہر اور مقامی این جی او "لا از مائی پروٹیکٹر” کے اشتراک سے انعقاد کی جارہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

حق خود ارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد بالکل جائز اور منصفانہ ہے، تجزیہ نگار

اگلی پوسٹ

بلوچستان میں امن کے لیے قومی ڈائیلاگ کا آغاز ہونا چاہیے، لاپتا افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، بلوچستان کو حقوق دیے جائیں،حافظ نعیم الرحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان میں امن کے لیے قومی ڈائیلاگ کا آغاز ہونا چاہیے، لاپتا افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، بلوچستان کو حقوق دیے جائیں،حافظ نعیم الرحمن

بلوچستان میں امن کے لیے قومی ڈائیلاگ کا آغاز ہونا چاہیے، لاپتا افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، بلوچستان کو حقوق دیے جائیں،حافظ نعیم الرحمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper