• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گوجرانوالہ پولیس اسٹیشن صدر کے علاقہ تھیڑی سانسی میں سرکاری سکول میں متعدد طالبات سے زیادتی اور ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف

ملزم خاتون ٹیچر کا شوہر نکلا، ملزم گرفتار 5 مقدمات درج، میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت واقعہ زہر سے ملحقہ تھیڑی سانسی میں گورنمنٹ نان فارمل ایجوکیشن سکول میں پیش آیا، پولیس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 5, 2024
in پاکستان
0
گوجرانوالہ پولیس اسٹیشن صدر کے علاقہ تھیڑی سانسی میں سرکاری سکول میں متعدد طالبات سے زیادتی اور ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی .عظمیٰ شاہین سے) سلیم کالونی کے سرکاری سکول میں بچیوں سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، ساجدہ نامی خاتون نے محکمہ لٹریسی کے تحت سکول بنا رکھا تھا، تفصیلات کے مطابق ملزم عمران نے سکول کے اندر ایک کمرے میں کینٹین بنا رکھی تھی، ملزم عمران کو گرفتار کر کے پانچ الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، پولیس رپورٹ کے مطابق متاثرہ طالبات کی عمریں گیارہ سے پندرہ سال کے درمیان ہیں، ملزم کئی سالوں سے سکول میں مبینہ طور پر بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا، ملزم نے ویڈیوز بھی بنا رکھی ہیں، ملزم بچیوں کو دھمکی دیتا کہ کسی کو بتایا تو ویڈیوز وائرل کر دوں گا، متاثرہ بچیاں ڈر کے مارے خاموش رہیں، گذشتہ روز ایک بچی نے گھر والوں کو بتایا کہ اسے کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، متاثرہ بچی نے مزید بتایا ہے کہ سکول میں اس کی دوسری دوستوں کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے، متاثرہ بچی کے انکشافات پر والدین نے آپس میں رابطہ کیا اور پھر پولیس کو آگاہ کر دیا، مقدمات درج کروانے والی پانچ بچیوں کے میڈیکل کروا لیے گئے ہیں، پولیس ترجمان کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوئی ہے، تاہم ملزم نے تفتیش کے دوران جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے، ابتدائی طور پر پانچ طالبات سامنے آئی ہیں خدشہ ہے متاثرہ بچیوں کی تعداد زیادہ ہے، واقعہ کے بعد پولیس نے سکول کو بھی  تالہ لگا کر بند کر دیا ہے.دریں اثناءگوجرانوالہ میں اسکول کی بچیوں سے زیادتی کے الزام میں سرکاری اسکول ٹیچر کے شوہر کوگرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم کینٹین میں طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔طالبات سے زیادتی کا واقعہ گوجرانوالہ میں تھیڑی سانسی میں گورنمنٹ نان فارمل ایجوکیشن اسکول میں پیش آیا۔خاتون نے محکمہ لٹریسی کے تحت گھر میں اسکول بنا رکھا تھا جہاں خاتون کے شوہر نے اسکول کے اندر کینٹین بنا رکھی تھی جہاں وہ طالبات کو زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ متاثرہ طالبات کی عمریں11 سے 14سال کے درمیان ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ویڈیوز بھی بنا رکھی تھیں، متاثرہ بچیاں ڈر کے مارے خاموش رہیں، ملزم کئی سال سے اسکول میں بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا گزشتہ روز ایک بچی نے گھر والوں کو بتایا، جس پر والدین نے مل کر پولیس سے رابطہ کیا۔پولیس کے مطابق 5 بچیوں کے میڈیکل کروا لیے گئے، رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی ہے، ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا جس کو گرفتار کرکے پانچ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔دوسری جانب وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے گوجرانوالہ میں اسکول کی بچیوں سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔وزیر تعلیم کے احکامات پر اساتذہ کو معطل کرکے اسکول کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے، محکمہ کے اعلیٰ افسران پرمشتمل3 رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، کمیٹی سے 24 گھنٹوں میں انکوائری رپورٹ طلب کر لی ہے۔رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ ملزم کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

جموں وکشمیر کی سرزمین کا مالک بھارت نہیں کشمیری ہیں: فاروق عبداللہ

اگلی پوسٹ

بلدیہ عظمی کراچی کا محکمہ سٹی وارڈنز کمیونٹی پولیس سسٹم ناکام ہوگیا،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلدیہ عظمی کراچی کا محکمہ سٹی وارڈنز کمیونٹی پولیس سسٹم ناکام ہوگیا،

بلدیہ عظمی کراچی کا محکمہ سٹی وارڈنز کمیونٹی پولیس سسٹم ناکام ہوگیا،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper