• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر افسران و اہلکاروں کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 29, 2024
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ضلع ٹانک میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کے افسران و اہلکاروں کو خراج تحسین
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے خیبر پختونخوا میں تین مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر افسران و اہلکاروں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن نے یہ ثابت کیا کہ دہشت گرد وطن کے دفاع کیلئے پر عزم افسران و جوانوں سے بچ نہیں سکتے۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے مہمند، ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرِ ستان میں بہادری سے لڑتے ہوئے 5 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن نے یہ ثابت کیا کہ دہشت گرد وطن کے دفاع کیلئے پر عزم افسران و جوانوں سے بچ نہیں سکتے،دہشت گردی کی عفریت کے ملک سے مکمل طور پر خاتمے تک پاکستانی قوم اپنی سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم سکیورٹی فورسز کے دفاعِ وطن کیلئے غیر متزلزل عزم پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے ۔وزیراعظم نےمہمند میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے صوابی سے تعلق رکھنے والے پولیس کانسٹیبل ابرار حسین کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیااورشہید کی بلندیِ درجات اور ان کے اہلِخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعاکی۔

– –

پچھلی پوسٹ

نواز شریف کا 1980 کی دہائی میں ملک کی معروف مغنیہ سے والہانہ عشق،

اگلی پوسٹ

موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم کی زیر صدارت اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم کی زیر صدارت اجلاس

موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم کی زیر صدارت اجلاس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper