• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ریاست کی خاطر سیاست کی قربانی کا ثمر آج معاشی بہتری کی صورت میں ملک اور قوم کو مل رہا ہے،پاکستان کی عالمی ریٹنگ ٹرپل سی پلس ہونا درست معاشی پالیسی کا عالمی اعتراف ہے ,وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 29, 2024
in پاکستان
0
ریاست کی خاطر سیاست کی قربانی کا ثمر آج معاشی بہتری کی صورت میں ملک اور قوم کو مل رہا ہے،پاکستان کی عالمی ریٹنگ ٹرپل سی پلس ہونا درست معاشی پالیسی کا عالمی اعتراف ہے ,وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی” فچ“ کی طرف سے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی خاطر سیاست کی قربانی کا ثمر آج معاشی بہتری کی صورت میں ملک اور قوم کو مل رہا ہے،پاکستان کی عالمی ریٹنگ ٹرپل سی پلس ہونا درست معاشی پالیسی کا عالمی اعتراف ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور مالیاتی ٹیم کی محنت اور کاوشیں قابل تعریف ہیں۔پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ ریاست کی خاطر سیاست کی قربانی کا ثمر آج معاشی بہتری کی صورت میں ملک اور قوم کو مل رہا ہے،پاکستان کی عالمی ریٹنگ ٹرپل سی پلس ہونا درست معاشی پالیسی کا عالمی اعتراف ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر دن رات کام کر رہے ہیں، اس کے ثمرات عوام تک پہنچا کر دم لیں گے،فچ اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی رپورٹس پاکستان کی معاشی بہتری کے حوالے سے اہم ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی معاشی بہتری کے راستے پر مزید محنت اور جذبے سے آگے بڑھیں گے،امید ہے آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کی معاشی بہتری اور سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ وزیراعظم نے کہا کہ سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کا اعلان بھی معاشی بہتری کی ایک اور جھلک ہے،شرح سود میں کمی سے افراط زر میں مزید کمی ہوگی، کاروباری سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

گوادر میں نام نہاد بلوچ راجی مچی کی آڑ میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ، پاک فوج کا جوان شہید، ایک فوجی افسر سمیت 16 جوان زخمی

اگلی پوسٹ

پاکستان دولت مشترکہ کے ساتھ رابطے، تعلیم اور کلائمیٹ ریزیلینس کے ایجنڈے کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، محمد اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان دولت مشترکہ کے ساتھ رابطے، تعلیم اور کلائمیٹ ریزیلینس کے ایجنڈے کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، محمد اسحاق ڈار

پاکستان دولت مشترکہ کے ساتھ رابطے، تعلیم اور کلائمیٹ ریزیلینس کے ایجنڈے کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، محمد اسحاق ڈار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper