• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ورلڈ فوڈ کے وفد کی وزیر خوراک سندھ سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 3, 2022
in پاکستان
0
ورلڈ فوڈ کے وفد کی وزیر خوراک سندھ سے ملاقات
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کرا چی( نمائندہ خصوصی) ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایک وفد نے ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر ڈبلیو ایف پی، پاکستان راتھی پال کرشنن کی قیادت میں سندھ کے وزیر خوراک مکیش کمار چاﺅلہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری محکمہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پروجیکٹس سید قاسم نوید قمر بھی موجود تھے۔


اجلاس میں پاکستان اور سندھ میں فوڈ سیکیورٹی اور غذائیت کے تازہ ترین اعدادوشمار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔فوڈ سسٹم کانفرنس 2021 کے دوران حکومت کے منصوبوں اور ورلڈ فوڈ پروگرام کی حکمت عملی سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔ وفد نے سندھ میں فوڈ سیکیورٹی اینڈ نیوٹریشن پر ورلڈ فوڈ پروگرام کے تعاون پر محکمہ خوراک سندھ کا شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی اور جنگَ عظیم دوم میں‌ مارے جانے والے فوجیوں کی قبریں

اگلی پوسٹ

عدم اعتماد کے بعد انتخابات میں چلے جاتے تو ریاست نہیں بچنی ‘ سعد رفیق جو عمران خان پر احسان کرتا ہے یہ اسی کو ڈستا ہے ، ایاز صادق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عدم اعتماد کے بعد انتخابات میں چلے جاتے تو ریاست نہیں بچنی ‘ سعد رفیق  جو عمران خان پر احسان کرتا ہے یہ اسی کو ڈستا ہے ،  ایاز صادق

عدم اعتماد کے بعد انتخابات میں چلے جاتے تو ریاست نہیں بچنی ‘ سعد رفیق جو عمران خان پر احسان کرتا ہے یہ اسی کو ڈستا ہے ، ایاز صادق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper