• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دہشت گرد” زینبیون بریگیڈ "کو کالعدم

وزارت داخلہ کے ایک نوٹیفیکیشن میں تنظیم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے ’ملک میں امن و امان اور اس کی سلامتی کے لیے خطرہ‘ قرار دیا ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in پاکستان
0
دہشت گرد”  زینبیون بریگیڈ "کو کالعدم
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ۔نمائندہ خصوصی)پاکستان کی وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعےعسکریت پسند تنظیم زینبیون بریگیڈ کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابقپاکستان کی وفاقی وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق عسکریت پسند تنظیم ’زینبیون بریگیڈ‘ کو کالعدم قرار دے دیا گیا29 مارچ کو جاری ہونے والا یہ نوٹیفیکیشن 11 اپریل کو منظر عام پر آیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ’زینبیون بریگیڈ ملک میں امن و امان اور اس کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔‘نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ وفاقی وزارت داخلہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں حاصل اختیارات کے تحت زینبیون بریگیڈ کا نام اسی قانون میں کالعدم تنظیموں کے ناموں پر مشتمل شیڈول ون میں شامل کیا ہے۔ ذرا ئع کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان ہم آہنگی قائم کرنے کے ذمہ دار ادارے نیشنل کاؤنٹر ٹیرریزم اتھارٹی (نیکٹا) نے بھی زینبیون بریگیڈ کا نام اپنی ویب سائٹ پر موجود کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔زینبیون بریگیڈ کا نام شامل ہونے کے بعد اس فہرست پر کالعدم تنظیموں کی مجموعی تعداد 79 ہو گئی ہے۔
زینبیون بریگیڈ کو امریکی ٹریژری نے جنوری 2019 میں اپنی مالیاتی بلیک لسٹ میں شامل کیا تھا۔جولائی 2022 میں اس وقت کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے سینیٹ کو بتایا تھا کہ زینبیون کے عسکریت پسند 2019 سے 2021 تک ملک میں ’دہشت گردی کی سرگرمیوں میں فعال طور پر ملوث پائے گئے۔‘عرب نیوز نے دسمبر، 2022 کو ایک رپورٹ میں بتایا کہ کراچی میں پولیس نے دسمبر 2020 اور جنوری 2021 کے درمیان اس تنظیم کے متعدد ارکان کو گرفتار کیا اور اس سال حکام نے اس گروپ سے منسلک منی لانڈرنگ نیٹ ورک کی تحقیقات کا آغاز بھی کیا۔واضح رہیے فروری 2021 میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان فوج کے میڈیا ونگ (آئی ایس پی آر) کے اس وقت کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے تصدیق کی تھی کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے کئی عسکریت پسندوں کو پکڑا ہے۔

پچھلی پوسٹ

لاڑکانہ:سمندر پار پاکستانیوں کے تعاون سے بےروزگار نوجوانوں میں پانچ کروڑ روپئے مالیت کے سو سے زائد رکشے مفت تقسیم

اگلی پوسٹ

واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیار

واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper