• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک دشمن تنظیم اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، آئی جی پنجاب پولیس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in پاکستان
0
ملک دشمن تنظیم اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، آئی جی پنجاب پولیس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

(لاہور (کرائم رپورٹر  نمائندہ خصوصی
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ بہاول نگر واقعہ سے متعلق سوشل میڈیا پر اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر دینے کی کوشش کی گئی، ملک دشمن کالعدم تنظیم اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔بہاول نگر واقعہ کے حوالے سے اپنے بیان میں ڈاکٹر عثمان کا کہنا تھا کہ پولیس کا مورال وہ بنیاد ہے جس سے ہم دہشت گردوں اور ڈاکوؤں سے لڑتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دونوں اداروں نے مشترکہ طور پر اس کا فوری ایکشن لیا، آر پی او بہاولپور اور آرمی کی مقامی کمانڈ نے علاقے کا دورہ کیا۔آئی جی پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ ملک دشمن کالعدم تنظیم اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ مایوسی پھیلانے کےلیے پرانی ویڈیوز کو بھی سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ڈاکٹر عثمان کا کہنا تھا کہ اسپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشنز کے ایس او پی فالو نہ کرنے کے باعث واقعہ پیش آیا۔ دونوں اداروں نے مل کر معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کیا۔آئی جی پنجاب پولیس نے کہا کہ آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ انوسٹی گیشن انکوائری قائم کردی گئی ہے، انوسٹی گیشن انکوائری کے دوران قانون کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔انکا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے بھی واقعہ کے ذمہ داران کے تعین کےلیے انکوائری کمیٹی بنادی۔ انکوائری کمیٹی میں مسلح افواج، پنجاب پولیس اور سول حکام شامل ہیں۔ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق پولیس اور فورس کے درمیان فیملی جیسے رشتے کو توڑنے کی ناکام کوشش کی گئی، فورس پر لازم ہے سوشل میڈیا ٹرولنگ یا غیر ضروری تنقید پر کان نہ دھرے۔آئی جی پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ پولیس نے میانوالی، ڈی جی خان، جڑانوالہ ہر جگہ وطن دشمنوں کے عزائم ناکام بنائے۔ ملک و قوم کی خدمت اور حفاظت پولیس کا نصب العین ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/04/WhatsApp-Video-2024-04-13-at-1.16.31-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

تربت:گرج چمک،تیز ہوا کے ساتھ بارش نے تباہی مچا دی ذرائع

اگلی پوسٹ

لاڑکانہ:سمندر پار پاکستانیوں کے تعاون سے بےروزگار نوجوانوں میں پانچ کروڑ روپئے مالیت کے سو سے زائد رکشے مفت تقسیم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاڑکانہ:سمندر پار پاکستانیوں کے تعاون سے   بےروزگار نوجوانوں میں پانچ کروڑ روپئے مالیت کے  سو سے زائد رکشے مفت تقسیم

لاڑکانہ:سمندر پار پاکستانیوں کے تعاون سے بےروزگار نوجوانوں میں پانچ کروڑ روپئے مالیت کے سو سے زائد رکشے مفت تقسیم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper