• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حافظ نعیم الرحمن کا اسماعیل ہانیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ، صاحبزادوں کی شہادت پر اظہار تعزیت

اسماعیل ہانیہ نے حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی کی جانب سے اہل غزہ کے لیے کی گئی کوششوں پر اظہار تشکر کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2024
in پاکستان
0
حافظ نعیم الرحمن کا اسماعیل ہانیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ، صاحبزادوں کی شہادت پر اظہار تعزیت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمن کا حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ، حافظ نعیم الرحمن نے اسماعیل ہانیہ سے ان کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر جماعت اسلامی اور پاکستان کے عوام کی جانب سے اظہار تعزیت کیا، ان کی جدو جہد اور قربانیوں، ثابت قدمی اور جذبوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ پاکستان کے عوام اسماعیل ہانیہ اور حماس کے مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ وہ ان کی حمایت اور ان کے ساتھ یکجہتی جاری رکھیں گے۔ اسماعیل ہانیہ نے حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی کی جانب سے اہل غزہ کے لیے کی گئی کوششوں پر اظہار تشکر کیا

پچھلی پوسٹ

ن) لیگ جمہوریت اور بات چیت پر یقین رکھتی ہے ، مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کئے ،رانا تنویر حسین

اگلی پوسٹ

 قابض بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
 قابض بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

 قابض بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper