• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مِلت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے والا ریلوے پولیس اہلکار گرفتار

ایسے اہلکار کسی بھی قسم کی رعائت کے مستحق نہیں۔یہ واقعہ 7 اپریل کو ٹرین مِلت ایکسپریس میں پیش آیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق ایسا بد اخلاق عمل کسی بھی طرح قابلِ قبول نہیں۔ ڈی آئی جی عبدالله شیخ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2024
in پاکستان
0
مِلت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے والا ریلوے پولیس اہلکار گرفتار
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کراچی(کرائم رپورٹر )ٹرین مِلت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے والا ریلوے پولیس اہلکار گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کےمطابق 7 اپریل کو مِلت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے والا ریلوے پولیس اہلکار گرفتار کر لیا گیاسوشل میڈیا پر گردش ہونے والی ویڈیو جس میں ریلویز پولیس کا کانسٹیبل مِلت ایکسپریس ٹرین میں سوار خاتون پر ہاتھ اٹھاتا نظر آرہا ہے ویڈیو وائرل ہونے پر آئی جی ریلویز پولیس کا معاملے پر سخت نوٹس لے لیا آئی جی ریلویز پولیس کے حکم پر حیدرآباد میں تعینات کانسٹیبل میر حسن کو فوری گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا گیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ عبدالله شیخ کے مطابق ایسے اہلکار کسی بھی قسم کی رعائت کے مستحق نہیں۔یہ واقعہ 7 اپریل کو ٹرین مِلت ایکسپریس میں پیش آیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق ایسا بد اخلاق عمل کسی بھی طرح قابلِ قبول نہیں۔ ڈی آئی جی عبدالله شیخ کے مطابق کانسٹیبل کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمے کا اندراج بھی کرلیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی کے مطابق اہلکار کے خلاف قانونی کارروائی کے علاوہ سخت محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جاۓ گی۔علاوہ ازیں معاملے کی ہر پہلو سے شفاف تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/04/WhatsApp-Video-2024-04-13-at-2.18.18-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوںکا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، طلائی اور کانسی کے تمغے جیت لئے

اگلی پوسٹ

ن) لیگ جمہوریت اور بات چیت پر یقین رکھتی ہے ، مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کئے ،رانا تنویر حسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ن) لیگ جمہوریت اور بات چیت پر یقین رکھتی ہے ، مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کئے ،رانا تنویر حسین

ن) لیگ جمہوریت اور بات چیت پر یقین رکھتی ہے ، مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کئے ،رانا تنویر حسین

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper