• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گوادر میں تیز بارشوں کے بعد بحالی کے کام شروع

پہلے مرحلے میں فوری طور پر گھروں کے اندر سے پانی نکالنے کا عمل جاری ہے جی ڈی اے کی مختلف ٹیمیں مشنری سمیت شہر کے مختلف حصوں میں ریلیف اور بحالی کے کام سرانجام دے رہے ہیں۔ شہر میں 2 دن مسلسل جاری موسلادھار بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی دیگر اداروں کے ساتھ ریلیف اور بحالی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 28, 2024
in پاکستان
0
گوادر میں تیز بارشوں کے بعد بحالی کے کام شروع
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 گوادر( نمائندہ خصوصی )گوادر میں تیز بارشوں کے بعد بحالی کے کام شروع کردیا گئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں فوری طور پر گھروں کے اندر سے پانی نکالنے کا عمل جاری ہے جیڈی اے کی مختلف ٹیمیں مشنری سمیت شہر کے مختلف حصوں میں ریلیف اور بحالی کے کام سرانجام دے رہے ہیں۔شہر میں 2 دن مسلسل جاری موسلادھار بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی دیگر اداروں کے ساتھ ریلیف اور بحالی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔فوری طور پر ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو کہ شہر کے مختلف حصوںمیںآبادیوں کے اندر پانی نکالنے کا کام کررہے ہیں تاکہ گھروں کی دیواروں کو نقصان پہنچنے کے اندیشہ و کم کیا جاسکے۔ جی ڈی اے کی جانب سے شہر کے مختلف حصوں میں تقریباً 10 واٹر ٹینکرز، درجنوں ڈی واٹرنگ مشین عملہ سمیت ڈی واٹرنگ کا کام سرانجام دے رہے ہیں جبکہ دو لوڈر، 3 اکسیوٹر پانی کے راستوں کو کلیئر کرنے اور جہاں ضرورت ہو وہاں گھروں میں پانی داخل ہونے سے بچانے کیلئے بندات بنائے جارہے ہیں شہر میں مذید بارشوں کی پیشگوئی کے پیشِ نظر حفاظتی انتظامات پر بھی توجہ دی جارہی ہے تاکہ نقصانات کو کم سے کم کیا جاسکے ڈائریکٹرجنرل جی ڈی اے داؤد خان خلجی کی ہدایت پر رین رسپانس ٹیمیں چیف انجینئر جی ڈی اے حاجی سید محمد، ڈائریکٹر انوارمنٹ فضل شہسوار کی سربراہی میں کام کررہے ہیں جبکہ رین رسپانس ٹیم کا فیلڈ میں اداروں کے ساتھ فوکل پرسن کے طور پر جی ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر میونسپل ونگ یحییٰ واڈیلہ اپنے عملہ کے ہمراہ شب و روز مصروف عمل ہیں کمشنر مکران کی سربراہی میں فلڈ ریلیف سرگرمیوں سے متعلق منعقدہ اجلاس میں چیف انجینئر جی ڈی اے حاجی سید محمد نے شرکت کی اور جی ڈی اے کی جانب سے ابتک ہونے والے اقدامات سے متعلق آگاہی فراہم کی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/02/WhatsApp-Video-2024-02-29-at-12.02.32-AM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/02/WhatsApp-Video-2024-02-29-at-12.02.31-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/02/WhatsApp-Video-2024-02-29-at-12.02.32-AM.mp4

پچھلی پوسٹ

آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی زیرصدارت سندھ میں امن وامان کی موجودہ صورتحال اور پولیس اقدامات کے حوالے سے اہم اجلاس

اگلی پوسٹ

ترنول پولیس کا سیکٹر G15میں فحاشی کے اڈے پر چھاپے رنگ رنگیلیاں مناتے ہوئے 6 افرادگرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترنول پولیس  کا  سیکٹر G15میں فحاشی کے اڈے پر چھاپے رنگ رنگیلیاں مناتے ہوئے 6 افرادگرفتار

ترنول پولیس کا سیکٹر G15میں فحاشی کے اڈے پر چھاپے رنگ رنگیلیاں مناتے ہوئے 6 افرادگرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper