• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سربراہ ترکش جنرل اسٹاف اور ایئر آفیسر کمانڈنگ 22 گروپ رائل ایئر فورس کی سربراہ پاک فضائیہ سے الگ الگ ملاقاتیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 24, 2022
in پاکستان
0
سربراہ ترکش جنرل اسٹاف اور ایئر  آفیسر کمانڈنگ 22  گروپ رائل ایئر فورس کی سربراہ پاک فضائیہ سے الگ الگ ملاقاتیں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آج سربراہ ترکش جنرل اسٹاف اور ایئر آفیسر کمانڈنگ 22 گروپ رائل ایئر فورس سے الگ الگ ملاقاتیں کیں- ان ملاقاتوں کے دوران پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/03/WhatsApp-Video-2022-03-24-at-5.23.22-PM.mp4

ترکش جنرل اسٹاف جنرل یاسر گلر نے پیشہ ورانہ مہارت اور ایوی ایشن انڈسٹری میں خود انحصاری کی طرف گامزن پاک فضائیہ کی تعریف کی۔ ایئر چیف نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے مابین دیرینہ مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتہ قائم ہے جو دونوں فضائی افواج کے مابین مضبوط روابط کا مظہر ہے۔ ایئر چیف نے دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

سربراہ پاک فضائیہ نے ایئر آفیسر کمانڈنگ 22 گروپ رائل ایئر فورس، ایئر وائس مارشل رچرڈ میڈیسن کے ساتھ ایک علیحدہ ملاقات میں کہا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے مضبوط سفارتی، اقتصادی اور دفاعی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ معزز مہمان نے علاقائی استحکام میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ مہارت کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر سفارتی اور فوجی تعاون میں مزید بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان پیشہ ورانہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

ڈاؤ یونیورسٹی کا لمپی اسکن ڈیزیز کی فوری ویکسین بنانے کا اعلان

اگلی پوسٹ

عمران خان اپنی اکثریت کھو اور حکومت ختم ہو چکی ہے بلاول بھٹو زرداری , مالاکنڈ/اسلام آباد/کراچی(نمائندگان ایجنسیاں )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان اپنی اکثریت کھو اور حکومت ختم ہو چکی ہے  بلاول بھٹو زرداری , مالاکنڈ/اسلام آباد/کراچی(نمائندگان ایجنسیاں )

عمران خان اپنی اکثریت کھو اور حکومت ختم ہو چکی ہے بلاول بھٹو زرداری , مالاکنڈ/اسلام آباد/کراچی(نمائندگان ایجنسیاں )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper