• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

گزشتہ روز 2ہزار 268 افغان شہریوں کی واپسی ،632 مرد، 578 خواتین اور 1058 بچے شامل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in پاکستان
0
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، گذشتہ روز 2ہزار 268 افغان شہریوں کی واپسی ، واپس جانے والوں میں 632 مرد، 578 خواتین اور 1058 بچے شامل ، پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد4لاکھ 14ہزار 452 تک پہنچ گئی ،حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے ، حکومتی ڈیڈ لائن گذر جانے کے بعد بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے ، گذشتہ روز 2ہزار 268 افغان شہریوں کی واپسی ہوئی ، جن میں 632 مرد، 578 خواتین اور 1058 بچے شامل ہیں ، افغانستان روانگی کے لیے 93 گاڑیوں میں 232 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ، 6 دسمبر تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد4 لاکھ 14 ہزار 452 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔

پچھلی پوسٹ

بلاول بھٹو18ویں ترمیم کی بنیادپر الیکشن سلوگن بنانے کی تلاش میں ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

اگلی پوسٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper