• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہیں، 8 فروری کو ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر

ہم اپنی تمام آئینی و قانونی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہیں ، حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ و ترسیل کا کام مکمل ہو چکا ہے، چند روز میں ڈی آر او،آر او اور اسسٹنٹ افسران کا نوٹیفکیشن ہو جائے گا، سکندر سلطان راجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in پاکستان
0
انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہیں، 8 فروری کو ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ ہم اپنی تمام آئینی و قانونی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہیں اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ قومی ووٹرز ڈے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے، حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ و ترسیل کا کام مکمل ہو چکا ہے، چند روز میں ڈی آر او،آر او اور اسسٹنٹ افسران کا نوٹیفکیشن ہو جائے گا۔ سکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ چند روز میں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا، پولنگ 8 فروری 2024 کو ہو گی، الیکشن کمیشن یقین دلاتا ہے دوران الیکشن آپ کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا عوام ملک و قوم کے روشن مستقبل کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں، الیکشن کمیشن کے ساتھ تعاون کریں، پرامن انتخابات کا انعقاد یقینی بنائیں۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے عوام کو یاد رکھنا چاہیے کہ آپ کے ہاتھوں میں ووٹ کی طاقت ہے، اپنے اور بچوں کے مستقبل کو سامنے رکھ کر ووٹ کا استعمال کریں، عوام سے اپیل ہے کہ وہ انتخابی عمل میں بھرپور حصہ لیں کیونکہ انتخابی عمل عوام کا حق بھی ہے اور قومی فریضہ بھی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایف بی آر اور آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم کے مذاکرات مکمل ہوگئے

اگلی پوسٹ

بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت جلد مقرر کرنے سے درخواست منظور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت جلد مقرر کرنے سے درخواست منظور

بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت جلد مقرر کرنے سے درخواست منظور

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper