• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت اور عسکری قیادت کی ہدایت پراسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری

ہزاروں میٹرک ٹن چینی ،سینکڑوں میٹرک ٹن آٹا،کھاد،سگریٹ،کپڑا اور ایرانی تیل برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in پاکستان
0
حکومت اور عسکری قیادت کی ہدایت پراسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسمگلنگ کے خلاف حکومتی کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر سے 9199میڑک ٹن چینی، 202 میٹرک ٹن آٹا، 2519 میٹرک ٹن کھاد، سگریٹ کے 111409 سٹاکس، کپڑے کے 12213 تھان اور 1.833 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا گیا ہے۔ نگران حکومت، عسکری قیادت اور متعلقہ ادارے ملک بھر سے اسمگلنگ جیسے مرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکومتی احکامات کے تحت ماہ ستمبر سے ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا۔ 26 نومبر تا 3 دسمبر کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر سے وافر مقدار میں ایرانی تیل، کھاد، سگریٹ، کپڑا اور چینی برآمدکی گئی۔ اس عرصہ میں ملک بھر سے کل 508 میٹرک ٹن کھاد، 113 میٹرک ٹن چینی اور 0.143 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا گیا۔ اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کے دوران ملک بھر سے سگریٹ کے 89580 سٹاکس اور کپڑے کے 2669 تھان بھی ضبط کیے گئے۔ متعلقہ اداروں نے ملتان سے 63 میٹرک ٹن، پشاور سے 0.362 میٹرک ٹن اور کوئٹہ سے 49 میٹرک ٹن چینی برآمد کی جبکہ کوئٹہ سے کپڑے کے 842 تھان اور سگریٹ کے 30 سٹاکس برآمد ہوئے۔ پشاور سے کپڑے کے 1364 تھان اور 89000 سگریٹ کے سٹاکس ضبط کیے گئے۔ یکم ستمبر سے اب تک ملک بھر سے 9199میڑک ٹن چینی، 202 میٹرک ٹن آٹا، 2519 میٹرک ٹن کھاد ، سگریٹ کے 111409 سٹاکس، کپڑے کے 12213 تھان اور 1.833 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا گیا۔ نگران حکومت، عسکری قیادت اور متعلقہ ادارے ملک بھر سے اسمگلنگ جیسے مرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ایک سیاسی پارٹی جلسہ کرنا چاہے تو دفعہ 144 لگ جاتی ہے، پشاور ہائیکورٹ

اگلی پوسٹ

تارکین وطن پاکستان کی سلامتی اور معیشت کوبری طرح متاثر کررہے ہیں، آرمی چیف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تارکین وطن پاکستان کی سلامتی اور معیشت کوبری طرح متاثر کررہے ہیں، آرمی چیف

تارکین وطن پاکستان کی سلامتی اور معیشت کوبری طرح متاثر کررہے ہیں، آرمی چیف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper